پاک بحریہ کے 3 کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے کموڈور محمد شاہنواز خان، کموڈور عاصم سہیل ملک اور کموڈور سہیل احمد عزمی کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز نیوی کے مطابق ریئر ایڈمرل محمد شاہنواز خان نے 1993ء میں پاک بحریہ کی سپلائی برانچ…

چین کا تعاون جلد پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین کے تعاون، تجربات اور ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے، چین کا تعاون جلد پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرے گا۔ پاکستان چین بزنس ٹو بزنس دوسری سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چین…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز دن، ایک لاکھ 53 ہزار کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ایک اور تاریخ رقم ہوگئی، تیزی کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 53 ہزار کی حد عبور کرتے ہوئے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے اختتام پر بازار حصص کے 100 انڈیکس…

چینی طوطے کا کمال، رنگ پہچاننے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

چین میں ایک پالتو طوطے نے اپنی غیر معمولی ذہانت سے دنیا کو حیران کر دیا اور رنگ پہچاننے کی تیز ترین صلاحیت پر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ گنیز ریکارڈ کی کوشش کے دوران شیاوگُوئی نے صرف 33.5 سیکنڈز میں 10 مختلف رنگوں کو پہچان کر…

’میں بہت ڈر رہی ہوں، پلیز آ جائیں‘، وینس فلم فیسٹیول میں فلسطینی بچی ہند رجب کی آخری فریاد کی گونج

وینس فلم فیسٹیول میں 6 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی آخری فریاد پر مبنی فلم دی وائس آف ہند رجب پیش کی گئی، جس نے ناظرین کو اشکبار کر دیا۔ یہ فلم ایک سچی کہانی پر مبنی ہے جس میں فلسطینی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے ٹیلی فون آپریٹرز کو دکھایا گیا…

پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے کلینک آن بوٹ شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے کلینک آن بوٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، کلینک آن بوٹ پروجیکٹ اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں آپریشنل ہو گا۔ یہ فیصلہ وزیرِ صحت و آبادی پنجاب خواجہ عمران نذیر کی زیرِ صدارت ہوئے جائزہ اجلاس میں کیا…

 ریڈ بال کرکٹرز کا پری سیزن ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ریڈ بال کرکٹرز کا پری سیزن ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریڈ بال کرکٹرز کا کیمپ 8 ستمبر سے لاہور میں شروع ہو گا، ٹیسٹ ٹیم کے دستیاب ممکنہ کھلاڑیوں کا کیمپ 28 ستمبر تک جاری…

دہشت گرد بلوچستان کے امن و ترقی کے دشمن ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گرد بلوچستان کے امن اور ترقی کے دشمن ہیں۔ انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا۔ دورانِ گفتگو وزیرِ اعظم نے دھماکے…

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے…

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر" انصاف کی جیت" کے موضوع پر ایک ثقافتی شام کا بیجنگ میں انعقاد کیا گیا۔بدھ کے روز شی جن پھنگ سمیت چینی رہنماؤں، مزاحمتی جنگ کے…