Browsing Category

Education

چین میں اقوام متحدہ کی 80ویں سالگرہ پر بین الاقوامی علمی سیمینار کا افتتاح

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ووہان یونیورسٹی اور مصر کی بنہا یونیورسٹی کی مشترکہ میزبانی میں منعقدہ بین الاقوامی علمی سیمینار ”اقوام متحدہ کی 80ویں سالگرہ: عالمی نظم و نسق، بین الاقوامی قانون اور کثیر الجہتی کا مستقبل“ چین کے صوبہ حو بے کے

چینی صدر کا چین کی زرعی یونیورسٹی کے تمام اساتذہ اور طلباء کے نام خط

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کی زرعی یونیورسٹی کے تمام اساتذہ اور طلباء کے نام اپنے جوابی خط میں یونیورسٹی کے قیام کی 120ویں سالگرہ کے موقع پر تمام اساتذہ، طلباء، عملے اور یونیورسٹی کے سابق طلباء کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ممتاز چینی جامعہ سے منتخب شدہ چھ اسکالروں میں پاکستانی بھی شامل

پاکستانی طالبعلم کو چین کی اعلیٰ ترین جامعہ کے سخت معیارات کو پورا کرتے ہوئے پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاکٹریٹ کے لیے 1200 امیدواروں میں سے منتخب کرلیا گیا ہے۔ احمد یار سکھیرا 64 ممالک کے 1200 امیدواروں میں منتخب چھ اسکالروں میں شامل ہیں جو

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 12 اکتوبر کو کیا جائے گا

لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی دن نتائج اعلان کریں گے،پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں 2لاکھ سے زائد طلباء نے امتحان میں شرکت کی تھی۔ انٹرپارٹ ون کے پرچوں کی مارکنگ ابھی تک کی جا رہی ہے۔

چینی صدر کی اہلیہ نے 2025 کے لئے یونیسکو کے ”لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے ایوارڈ“ کی تقریب اور اس…

بیجنگ (نیوز ڈیسک)بیجنگ میں 2025 کے لئے یونیسکو کے ”لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے ایوارڈ“ کی تقریب اور اس ایوارڈ کے قیام کی 10ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی اہلیہ اور لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کی ترقی

پاکستانی میڈیکل یونیورسٹیز میں ڈاکٹرز اور نرسنگ کے کورس میں اے آئی بھی شامل

پاکستان کی میڈیکل یونیورسٹیز میں ایم بی بی ایس اور نرسنگ کے نصاب میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو شامل کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم بی بی ایس اور نرسنگ کے نصاب میں اے آئی کا پانچ سالہ کورس تیار کیا گیا ہے جس

پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام چائنہ پاکستان ایجوکیشنل کلچرل انسٹیٹیوٹ کے…

پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام چائنہ پاکستان ایجوکیشنل کلچرل انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے امن کے لیے آرٹ کے موضوع پر نمائش کا انعقاد کیاگیا۔ نمائش میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، چینی

”سائنس آن ویلز“ – چائنا میڈیا گروپ کا یتیم بچوں کے لیے علم و خوشی کا سفر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ نے پاکستان میں انسان دوست اور بامقصد اقدام اٹھاتے ہوئے ایدھی ہوم اسلام آباد میں زیرِ کفالت یتیم بچوں کے لیے ”سائنس آن ویلز“– کے عنوان سے ایک منفرد، دل کو چھو لینے والا اور تعلیمی و

پنجاب, میٹرک امتحان میں پوزیشن حاصل کرنیوالے طالب علموں کا اعلان

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک سالانہ امتحان 2025 میں پوزیشن حاصل کرنے والے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ ملتان ڈپٹی کمشنر ملتان نے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کیا، امتحان میں ایک لاکھ 25 ہزار امیدوار شریک ہوئے۔ تعلیمی بورڈ

 کراچی انٹر بورڈ کے پرچوں کی اسکروٹنی , 97 فیصد نتائج درست قرار

کراچی انٹر بورڈ کے 11ویں جماعت کے طلبا کی اکثریت فیل ہونے کے معاملے پر 26 ہزار طلبا نے پرچوں کی اسکروٹنی کروائی، جن میں سے 97 فیصد کے نتائج درست قرار پائے گئے۔ دستاویزات کے مطابق سائنس گروپ کے 6 ہزار 174 امیدواروں کے پرچوں کی