چین کے نائب وزیر خارجہ ما زاؤ شو کی جی 20 وزرائے خارجہ کےاجلاس میں شرکت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے نائب وزیر خارجہ ما زاؤ شو نے امریکہ کے شہر اٹلانٹا میں منعقدہ جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی۔ ما زاؤ شو نے نشاندہی کی کہ موجودہ جغرافیائی سیاسی منظرنامہ شدید تناؤ کا شکار ہے، جبکہ ترقیاتی ایجنڈا…

سی پی سی کی بیسویں مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس پارٹی میں سخت نظم و ضبط سے بہتر حکمرانی کے…

بیجنگ (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی شخصیات کا کہنا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس نے سی پی سی کے سخت نظمو ضبط سے حکمرانی کرنے کے عزم اور اعتماد کو ظاہر کیا ہے۔ ان کے مطابق، سی پی سی میں جاری خود…

چین کا 2030 تک چاند پر اترنے کا منصوبہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے انسان بردار چاند مشن کا منصوبہ بیجنگ میں جاری ساتویں انسان بردار خلائی پرواز سے متعلق علمی کانفرنس میں باضابطہ طور پر منظرِ عام پر پیش کر دیا گیا۔ منصوبے کے مطابق چین کا ہدف ہے کہ 2030 سے پہلے اپنے خلابازوں کو چاند…

چینی صدر کے خصوصی ایلچی گاؤ ژی دان کی چوتھے یوتھ اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جمہوریہ سینیگال کی حکومت کی دعوت پرچینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اورچین کے قومی محکمہ کھیل کے سربراہ گاؤ ژی دان نے سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں چوتھے یوتھ اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اسی صبح، گاؤ ژی…

جاپانی ڈرامے ”ویونٹ“ میں چین کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش کی گئی، چینی میڈیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جاپانی ٹیلی ویژن نیٹ ورک ٹی بی ایس پر حال ہی میں ٹی وی ڈرامے ”ویونٹ“ کا دوسرا سیزن نشر کیا گیا ۔ تاہم، اس ڈرامے کی کہانی انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ ڈرامے میں چینی انٹیلی جنس اہلکاروں کو جاپانی انٹیلی جنس اہلکاروں کی انگلیاں…

لائی چھنگ ڈے کی نام نہاد قومی دن ”ڈبل ٹین“ کی تقریر حقائق کو نظر انداز اور عوام کو گمراہ کرنے کے سوا…

بیجنگ :چین کی ریاستی کونسل کے دفترِ امورِ تائیوان کی ترجمان زانگ ہان نے تائی پے میں لائی چھنگ ڈے کی جانب سے نام نہاد قومی دن ’’ ڈبل ٹین ‘‘ کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ لائی چھنگ ڈے کی تقریر حقائق کو نظرانداز کرنے اور عوام کو گمراہ…

تحفظ پسندی کے تناظر میں عملی مکالمے کی قابل قدر کامیابی، چینی میڈیا

بیجنگ :حال ہی میں، چین اور یورپی یونین کا تجارتی و سرمایہ کاری مشاورتی میکانزم کا دوسرا باقاعدہ اجلاس منعقد ہوا جس کے نتائج پر فریقین کے درمیان اتفاق رائے حاصل ہوا ۔ دونوں فریقوں نے یہ اعادہ کیا کہ اہم تجارتی شراکت داروں کے طور پر، وہ…

جاپان کی بطور شکست خوردہ ملک ،عسکریت پسندی کے خاتمے سمیت اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی لازمی ہے، چینی…

بیجنگ :اطلاعات کے مطابق، جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی نے حال ہی میں ڈائٹ کے ایک غیر معمولی اجلاس سے اپنے خطاب میں دعویٰ کیا کہ جاپان کے ارد گرد سکیورٹی کا ماحول پیچیدہ اور سنگین ہے، اور سال کے اختتام تک ”تین سکیورٹی دستاویزات“ میں…

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے تحت یمن تنازع کو حل کرنا چاہیئے، چینی نمائندہ

اقوام متحدہ :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے امور پر غور و خوض کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندہ فو چھونگ نے کہا کہ ستمبر سے یمن کی زمینی صورتحال میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور جنگ مزید شدت کے ساتھ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے…

چین اور پاکستان مشترکہ فوجی مشق منعقد کریں گے، چینی وزارتِ دفاع

بیجنگ :چین کی وزارتِ دفاع کے ترجمان کرنل چھن شی نے کہا کہ اکتوبر کے وسط سے آخر تک چین اور پاکستان کی برّی افواج سنکیانگ کے علاقے کورلا میں ” قراقرم -2026“ نامی مشترکہ فوجی مشق کا انعقاد کریں گی۔اس مشق کا مقصد بلند پہاڑی علاقوں میں مشترکہ…