چائنا میڈیا گروپ کی دستاویزی فلم” اخلاص “
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سی ایم جی کی دستاویزی فلم ” اخلاص “ میں عوام ہی میں سے ابھر کر سامنے آنے والے ”شی ژونگ شن “ کے بارے میں بتایا گیا ہے جو کہتے تھے کہ “انسان کو پورے اخلاص اور دیانت داری کے ساتھ خود کو عوام کے ساتھ کھڑا کرنا چاہیے، اور!-->…