چین کے شنزو  20 کے خلابازوں کا عملہ جلد ہی کیبن سے باہر تیسری سرگرمی انجام د ے گا

26 جون 2025 کو کیبن سے باہر دوسری  سرگرمی کی کامیابی کے بعد، چین کےشنزو 20 کے خلابازوں کے عملے نے خلائی اسٹیشن کے اندرونی ماحول کی نگرانی، آلات کی جانچ پڑتال اور دیکھ بھال، سازوسامان کی  ترتیب اور کیبن سے باہر  نکلنے کی سرگرمیوں کی تیاریاں…

سبز  چین نے انسانی ترقی کے اہم سوال  کا جواب  دیا ہے، سی جی ٹی این سروے

چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے 48 ممالک میں کئے گئے تازہ سروے میں 24 ہزار 515 عالمی جواب دہندگان نے ماحولیاتی حکمرانی اور سبز تبدیلی میں چین کی کامیابیوں اور خدمات کی تعریف کی ہے۔ سروے میں،…

سبز رنگ، مستقبل کی ترقی کا بنیادی رنگ

"ماضی میں پرندے ڈھونڈنے کے لیے آپ کو دور دور جانا پڑتا تھا، لیکن اب چین میں ماحول بہتر سے بہتر ہوتا جا رہا ہے اور آپ شہر کے پارکس میں بھی پرندوں کی تصاویر کھینچ سکتے ہیں۔ ماحول کی بہتری آنکھوں کے سامنے ہے ۔"پاکستان سے تعلق رکھنے والے خالد…

صائمہ نور کی جِم کرتے ویڈیو وائرل

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ صائمہ نور کی وائرل جِم ویڈیو مداحوں کے لیے فٹنس موٹیویشن بن گئی۔ صائمہ نور اپنی خوبصورتی، دلکشی اور اسکرین پر جادوئی موجودگی کے باعث چار دہائیوں سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہی…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ’ہلال جرات‘ سے نوازا گیا

ایوان صدر میں سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات دینے کی پُروقار تقریب ہوئی۔ اس موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی شخصیات کو اعزازات دیے۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔ فیلڈ مارشل…

کینیڈا سے درآمد شدہ کینولا سیڈ کی ڈمپنگ ہوئی ہے، چینی وزارت تجارت 

چین کی وزارت تجارت نے کینیڈا میں پیدا ہونے والے درآمد شدہ کینولا سیڈ کی اینٹی ڈمپنگ تحقیقات پر ابتدائی فیصلے کا اعلان کیا ۔چینی تفتیشی ایجنسی کے مطابق کینیڈا سے درآمد شدہ کینولا سیڈ کی ڈمپنگ ہوئی ہے۔ منگل کے روز وزارت تجارت نے کینیڈا،…

چین برازیل  تعلقات تاریخ کے بہترین دور سے گزررہے ہیں، چینی صدر

چینی صدر شی جن پھنگ  نے   برازیل کے صدر لوئز انا سیو لولا ڈسیلوا کے ساتھ  ٹیلی فون پر بات چیت کی۔منگل کے روزشی جن پھنگ  نے کہا کہ چین برازیل  تعلقات تاریخ کے بہترین دور سے گزررہے ہیں۔ چین برازیل کے ساتھ مل کر مواقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے…

جیا بچن نے سیلفی لینے والے شخص کو دھکا دے دیا

بھارتی سماج وادی پارٹی کی رکنِ پارلیمان، اداکارہ اور بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن ایک شخص کی ان کی ساتھ سیلفی لینے کی کوشش پر برہم ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ایک ویڈیو میں قید ہو گیا ہے جو سوشل…

ہدف کے تعاقب میں تین وکٹیں جلد گرنے کے بعد سنبھل نہ سکے:محمد رضوان

پاکستانی کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ابتدائی چالیس اوورز تک میچ ان کے ہاتھوں میں تھا، لیکن پھر ویسٹ انڈین بیٹرز نے شاندار بیٹنگ کی۔ قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ شائی ہوپ نے عمدہ اننگز کھیلی، ہدف کے تعاقب میں تین وکٹیں جلد گرنے کے بعد…

آنسوؤں میں جھلکتی تاریخ: فلم "ڈیڈ ٹو رائٹس” سے پیدا ہونے والا احساس

حالیہ دنوں ، فلم "ڈیڈ ٹو رائٹس"کو پورے چین میں دکھایا جا رہا ہے ، جس نے ہمارے لئے تاریخ پر نظر ڈالنے کا ایک دریچہ کھول دیا ہے۔ 1937 میں نانجنگ قتل عام کے تاریخی واقعے پر مبنی یہ فلم عام لوگوں پر مرکوز ہے، جاپانی حملہ آوروں کے سامنے ان کے…