چین کے فلپائنی بحری جہازوں کو جزیرہ ہوانگ یئن  کے قریب پانیوں سےنکالنے کے اقدامات

چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یوئی نے بتایا کہ فلپائن نے چین کی جانب سےبار بار انتباہ کو نظر انداز کرتے ہوئے ماہی گیری کے بحری جہازوں کو سپلائی کی فراہمی کی آڑ میں کوسٹ گارڈ  کے متعدد جہازوں اور سرکاری بحری جہازوں کو  چین کےجزیرہ ہوانگ یئن…

چین  کے پانچ نیشنل پارکس کے لئے حقوق کی رجسٹریشن مکمل ہو گئی

چین کی وزارت قدرتی وسائل نے اعلان کیا ہے کہ پہلے مرحلے میں پانچ نیشنل پارکس کے لئے حقوق کی رجسٹریشن مکمل کرلی گئی ہے۔ نیشنل پارک قومی معیار کی نمائندگی کرنے والے قدرتی ماحولیاتی نظام ہیں ، جس میں تحفظ کا سب…

انصاف صرف دلوں تک محدود نہیں رہنا چاہیے، بلکہ اسے عمل میں لانے کی ضرورت ہے، رپورٹ

غزہ (نیوز ڈیسک) حالیہ عرصے میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تناؤ مسلسل بڑھ رہا ہے، جس نے پوری دنیا کے عوام کو پریشان کر دیا ہے۔ پیر کے روز عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین-اسرائیل مسئلے پر ہنگامی اجلاس…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی 

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، ملک میں نرخوں میں بڑے اضافے کے بعد نمایاں کمی دیکھی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت…

گیارہ کروڑ سال پرانے ڈائناسور کے قدموں کے نشانات برآمد

ٹیکساس میں سیلاب کے بعد 11 کروڑ سال پرانے ڈائناسور کے قدموں کے نشانات برآمد کرلیے گئے۔ ٹیکساس ہل کنٹری میں جولائی میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں کم از کم 135 افراد ہلاک ہوئے تھے جو ٹریوس کاؤنٹی میں ایک غیر متوقع تاریخی دریافت کو سامنے…

ایف نائن پارک کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کیلئے منتخب

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایف نائن پارک کو کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے منتخب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی ماہرانہ رائے کے لیے راشد لطیف کو آن بورڈ لے لیا۔ اسٹیڈیم ڈیزائن اور تکنیکی…

فواد خان کی بھارتی فلم ’عبیر گُلال‘ کوگرین سگنل مل گیا

پاکستانی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم ’سردار جی 3‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اب پاکستانی سُپر اسٹار فواد خان کی بھارتی فلم کو گرین سگنل مل گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فواد خان کی فلم ’عبیر گُلال‘ کو اب 29 اگست 2025 کو…

روس امریکہ سربراہی اجلاس 15 اگست کو الاسکا میں ہوگا، روس کی تصدیق

روسی صدارتی معاون یوری وکٹورووچ اوشاکوف نے بتایا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 15 اگست کو الاسکا میں ملاقات کریں گے۔ پوٹن اور ٹرمپ کے درمیان ہونے والی بات چیت میں یوکرین میں طویل مدتی امن کے منصوبے پر توجہ مرکوز کی…

بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے اسرائیل کے غزہ شہر پر قبضے کے منصوبے کی مذمت

اسرائیلی سلامتی کونسل کی جانب سے غزہ شہر پر قبضے کے منصوبے کی منظوری کے بعد، متعدد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں نے اس اقدام کی مذمت کی اور اسرائیل پر زور دیا کہ وہ اپنے "جنگی منصوبے" کو فوری طور پر روک دے۔ اردن، مصر، سعودی…

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب کی پہلی ریہرسل مکمل

بیجنگ کے تھیان آن من اسکوائر کے علاقے میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ اور عالمی فاشزم مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ منانے کے لئے پہلی ریہرسل کا انعقاد کیا گیا ، جس میں تقریباً 22،000 افراد نے شرکت کی۔اتوار کے روز چینی میڈیا…