چینی فلم باکس آفس 1.5 بلین یوآن سے تجاوز: "ڈیڈ ٹو رائٹس” فلم سرفہرست
آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق ، اگست 2025 میں چین میں فلموں کا کل باکس آفس (پری سیلز سمیت) 1.5 بلین یوآن سے تجاوز کر گیا،جس میں نان جنگ قتل عام کے موضوع پر بنائی جانے والی فلم "ڈیڈ ٹو رائٹس" سرفہرست ہے۔"ڈیڈ ٹو رائٹس" کا!-->…