وفاقی وزیراحسن اقبال کی چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ‎سی پیک کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے، ‎سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی تعاون، زراعت، آئی ٹی اور سماجی ترقی پر توجہ مرکوز ہے،‎سی پیک کو وسطی ایشیا سے…

ایک سالہ بچے نے زہریلے سانپ کو کاٹ کر مار ڈالا

بھارت میں ایک سالہ بچے نے زہریلے سانپ کو کاٹ کر مار ڈالا، بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا۔ بھارتی ریاست بہار کے ضلع ویسٹ چمپارن میں ایک حیران کن اور ناقابل یقین واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک سالہ بچے نے کھیلتے ہوئے ایک زہریلے کوبرا سانپ کو کاٹ…

امدادی ٹرک غزہ پٹی میں داخل ہونا شروع ہوگئے: مصری سرکاری میڈیا

مصر کی سرحد سے جنگ سے متاثرہ غزہ میں امدادی سامان سے لدے ہوئے ٹرک پہنچنا شروع ہوگئے۔ مصری میڈیا کے مطابق امدادی ٹرک رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ پٹی میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے امداد کی ترسیل کے لیے غزہ کے کچھ علاقوں…

امریکا کے ساتھ مضبوط ترین تعلقات چاہتے ہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ بھی مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے، ان تعلقات کو چین کے ساتھ پاکستان کی برادرانہ پارٹنرشپ کے لینس سے نہ دیکھا جائے۔ نیویارک میں پاکستانی امریکی کمیونٹی سے گفتگو کرتے…

پورا دن فلیٹ میں بے ہوش رہی: عمارہ چوہدری

پاکستان کی معروف اداکارہ عمارہ چوہدری نے کراچی میں اکیلے رہائش کے دوران پیش آنے والے ایک دل دہلا دینے والا تجربہ بیان کردیا۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمارہ چوہدری نے ساتھی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت پر…

پاکستان، افغانستان، یو اے ای سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان جلد متوقع

پاکستان کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شیڈولڈ سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای شامل ہیں جس کے شیڈول کا اعلان اگلے ایک دو روز میں کیا جا…

چین اسلامی ممالک کے ساتھ مل کر حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کرنے کے لئے تیار ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے درمیان تعاون کے بارے میں ایک کھلے اجلاس کا انعقاد کیا اوردونوں فریقوں کے درمیان تعاون کومضبوط بنانے سے متعلق صدارتی بیان منظور کیا گیا۔ جمعہ…

شہر قائد میں ڈینگی سے رواں برس کی پہلی ہلاکت رپورٹ

شہر قائد میں ڈینگی سے رواں برس کی پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق ضلع شرقی کی رہائشی 48 برس کی خاتون ڈینگی کے باعث انتقال کر گئی ،خاتون 23 جولائی کو نجی ہسپتال میں داخل ہوئی،خاتون کوڈینگی، ذیابیطس سمیت دیگر امراض…