تاریک رات کا فیصلہ
یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا ۔ ایسا پہلے بھی ہو چکاہے ۔ 22 ؍جولائی رات ساڑھے دس بجے کے قریب لاہور کی ایک عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو دس دس سال قید کی سزائیں سنائیں اور سراسیمگی کی ایک لہر دوڑ گئی ۔ مجھے ایک غیر ملکی ڈپلومیٹ نے رات!-->…