فنکاروں نے ادائیگیوں میں تاخیر کا منفرد حل ڈھونڈ نکالا

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں پروڈکشن ہاؤسز کی غیر پیشہ ورانہ روش، تاخیر سے ادائیگیوں اور فنکاروں کی تذلیل پر سینئر اداکار، ہدایت کار اور مصنف محمد احمد کے بعد دیگر فنکار بھی میدان میں آگئے۔ حال ہی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کے افسوسناک…

 عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔

کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ کراچی پریس کلب کو میں نے زبان دی تھی کہ جب بھی کوئی اعلان کرنا ہوا تو میں کراچی پریس کلب سے کروں گی، کراچی پریس کلب نے ہمیشہ سپورٹ کیا۔ اس موقع پر ریحام خان نے پاکستان کی…

تنہائی کس طرح ذہنی و جسمانی صحت کو متاثر کرتی ہے؟

تنہائی صرف ایک وقتی احساس نہیں بلکہ ایک سنجیدہ نفسیاتی و جسمانی مسئلہ بن سکتی ہے نئی تحقیق کے مطابق تنہائی کا تجربہ اگر طویل عرصے تک جاری رہے تو انسان کی ذہنی، جذباتی اور جسمانی صحت پر گہرے اور بعض اوقات خطرناک اثرات ڈالتی ہے۔ ذہنی…

فی تولہ سونے کی قیمت میں اچانک کمی ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کمی کیساتھ 3365 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اور دس گرام…

چینی صدر شی جن پھنگ سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی ملاقات

چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ملاقات کی ہے اس موقع پر شی جن پھنگ نے صدر پیوٹن کے لیے نیک کلمات کا اظہار کیا۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ فریقین کو دونوں رہنماوں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے…

واٹس ایپ گروپ پر کتنے لوگ ٹائپ کررہے ہیں، یہ دیکھنا اب ہوا آسان

واٹس ایپ نے حال ہی میں ایک نیا اور کارآمد فیچر متعارف کروایا ہے جس کی بدولت کسی گروپ میں بیک وقت کتنے لوگ "ٹائپ" کر رہے ہیں، یہ دیکھنا اب ممکن ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے فیچر کو ملٹیپل ٹائپنگ انڈیکیٹر کا نام دیا…

فرانس کا قومی دن: آئفل ٹاور پر شاندار آتش بازی، آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا

فرانس کے قومی دن پر پیرس میں آئفل ٹاور پر شاندار آتش بازی ہوئی جس سے آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ انقلاب فرانس کے دوران 14 جولائی 1789ء کو بادشاہت کا خاتمہ ہوا، فرانس کا قومی دن منایا گیا، اس موقع پر مختلف تقریبات اور فوجی پریڈز کا…

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 27 رنز پر آل آؤٹ کردیا

آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز کو 27 رنز پر آل آؤٹ کر کے 176 رنز سے ہرا دیا۔ کنگسٹن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز ٹیم دوسری اننگز میں صرف 27 رنز بنا سکی، یہ مکمل ٹیسٹ اننگز کا دوسرا…

 وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ہونے پر مسرت کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہونے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے اعتماد کا مظہر ہے۔ وزیر اعظم…

تائیوان کی علیحدگی کی مسلح تحریک بالآخر اپنی تباہی کا باعث بنے گی، چینی وزارت دفاع

چین کی وزارت دفاع کے ترجمان جیانگ بن نے حالیہ عسکری امور سے متعلق آگاہ کیا۔ ​تائیوان کی دفاعی ایجنسی کے امریکہ سے ہتھیاروں کی خریداری کے معاملے پر، ترجمان جیانگ بن نے کہا کہ تائیوان کی ڈی پی پی انتظامیہ تائیوان کے عوام کی کمائی…