بھارتی فوج کشمیریوں کے حوصلے کو کبھی شکست نہیں دے سکے : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931ء کے 22 شہداء سمیت ہر کشمیری شہید کو سلام جو ظلم کے خلاف حق کی صدا بنے، بھارتی قابض افواج آج کشمیرمیں ڈوگرہ راج کے مظالم دہرا رہی ہیں۔ یوم شہداء کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ…

چینی ماہرین کی معاشی تعاون کی رپورٹ کی روشنی میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں چینی ماہرین کی رپورٹ کی روشنی میں مختلف شعبوں کے لیے عملی منصوبے کو حتمی شکل دینے اور اس پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں…

انسانی مداخلت کے بغیر روبوٹک سرجری سے پتے کا کامیاب آپریشن

ہیوسٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے محققین نے روبوٹک سرجری کے میدان میں ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی، مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹک سسٹم نے بغیر کسی انسانی مداخلت کے پِتہ نکالنے کے آپریشن کامیابی سے انجام دے دیے۔ محققین کے…

عمران خان قانون کے سامنے سر جھکائیں، غلطیوں کا اعتراف اور توبہ کریں، امیر مقام

وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران امیر مقام نے کہا ہے کہ اگر عمران خان واقعی مذاکرات چاہتے ہیں تو پہلے قانون کے سامنے سر جھکائیں، غلطیوں کا اعتراف کریں اور نفرت کی سیاست سے توبہ کریں۔ انجینئر امیر مقام نے…

خیبرپختونخوا میں خصوصی پولیو مہم کا آغاز 14 جولائی سے ہوگا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) دیامر اور خیبر پختونخوا کے تین اضلاع میں 14 تا 18 جولائی خصوصی پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق کوہستان اپر، کوہستان لوئر اور کولائی پالس میں بھی پولیو مہم کا آغاز ہوگا، خصوصی پولیو مہم کے…

برطانوی پارلیمنٹ کے 60 ارکان کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ

برطانوی پارلیمنٹ کے 60 ارکان نے حکومت سے فلسطینی ریاست کو فوری تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لیبر پارٹی کے 60 ارکان پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کو خط لکھ دیا جس میں مطالبہ کیا کہ برطانوی حکومت دو ریاستی حل کی حمایت جاری رکھتے ہوئے…

ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال: شفاف معیشت، زیرو ٹالرنس پالیسی کے نفاذ پر خصوصی رپورٹ

ایس آئی ایف سی کے دوسرے سال میں کرپشن، اسمگلنگ اور ٹیکس چوری کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت اور فیصلہ کن اقدامات کیے گئے۔ سیمنٹ، تمباکو، کھاد اور چینی کی صنعتوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا نفاذ کیا گیا۔ ایف بی آر کی رواں مالی…

تاجکستان کے پستہ قد سوشل میڈیا اسٹار چوری کے الزام میں دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار

تاجکستان کے سوشل میڈیا اسٹار اور بھارتی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے عبدو روزق کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گی عرب میڈیا کے مطابق 21 سالہ عبدو روزوق کو مبینہ طور پر چوری کے الزام میں سیکیورٹی فورسز نے دبئی ائیرپورٹ سے حراست میں…

پاکستان اور بنگلادیش ٹی 20 سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والی ٹی 20 سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی سی بی پاکستان کے خلاف 3 میچز کی سیریز کے ورلڈ وائیڈ میڈیا رائٹس فروخت کرنے میں کامیاب رہا۔ میڈیا رائٹس…

حکومت پنجاب کا اسکولوں میں امتحانات کے حوالے سے بڑا فیصلہ

حکومت پنجاب نے تعلیم کے حوالے سے اہم اقدام کرتے ہوئے صوبے میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی زیر صدارت منعقد ہونے والے ایک اہم اجلاس میں 8ویں…