Browsing Category

Interested

گُھٹنے کے درد میں مبتلا خاتون کی ٹانگ میں سونے کے تار برآمد

مذکورہ بالا تصویر ایک 65 سالہ خاتون کے گھُٹنے کے ایکسرے کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھٹنے کے گرد سینکڑوں چھوٹے سونے کے تارموجود ہیں۔ جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی یہ 65 سالہ خاتون پہلے سے اوسٹیوآرتھرائٹس کی شکار تھیں، یعنی گھٹنے…

چینی طوطے کا کمال، رنگ پہچاننے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

چین میں ایک پالتو طوطے نے اپنی غیر معمولی ذہانت سے دنیا کو حیران کر دیا اور رنگ پہچاننے کی تیز ترین صلاحیت پر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ گنیز ریکارڈ کی کوشش کے دوران شیاوگُوئی نے صرف 33.5 سیکنڈز میں 10 مختلف رنگوں کو پہچان کر…

والدین 10 سالہ بیٹے کو ایئرپورٹ پر اکیلا چھوڑ کر روانہ

اسپین کے مشہور جوزف تاردیلاس بارسلونا ایل پرات ایئرپورٹ پر ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک جوڑا اپنے 10 سالہ بیٹے کو اکیلا چھوڑ کر پرواز میں سوار ہوگیا۔ اسپین کی قومی پولیس گارڈیا سیول کے مطابق بچے کو سفری دستاویزات میں مسائل کی وجہ…

چوہے کی ریسٹورنٹ میں کون آئسکریم کھاتے ویڈیو وائرل

چوہے کی ریسٹورنٹ میں آئسکریم کھاتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے کھانے کے شوقین افراد کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ممبئی کے علاقے سی ووڈس اسٹیشن میں موجود 7-الیون ریسٹورنٹ کے کچن میں ایک بڑے چوہے کو…

سرکاری اسکول انگریزی کا ٹیچر”الیون” کی انگریزی اسپیلنگ نہ لکھ سکا، ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک سرکاری اسکول سے انگریزی کے استاد کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ٹیچر کو "الیون" کی انگریزی اسپیلنگ لکھنے میں مشکل کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جب چھاپہ ٹیم کی جانب سے ٹیچر سے اس…

لکڑی کے ٹکڑوں سے نیو یارک شہر کا ماڈل بنانے والا ٹرک ڈرائیور

جو میکِن نامی ایک امریکی ٹرک ڈرائیور نے 21 سالوں میں نیویارک شہر کا ایک حیرت انگیز ماڈل بنایا ہے جو خشک لکڑیوں سے تیار کیا گیا ہے۔ پروجیکٹ کا آغاز 2004 میں ہوا اور ابتدائی ماڈل راکفیلز سینٹر عمارت کے ساتھ مینہیٹن مکمل کرنے میں 12 سال…

امریکا میں ایک خاتون نے لاٹری میں اپنے والد کی وفات کی تاریخ سے 50 ہزار ڈالر جیت لیے۔

امریکی ریاست میری لینڈ کی کاؤنٹی کیلورٹ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے بتایا کہ انہیں یہ دیکھ کر انتہائی حیرت ہوئی کہ ان کے والد کی موت کی تاریخ نے 25 جولائی کی قرعہ اندازی میں ان کو سب سے بڑا انعام جتوا دیا۔ خاتون نے اپنے آنجہانی والد کا…

ایک سالہ بچے نے زہریلے سانپ کو کاٹ کر مار ڈالا

بھارت میں ایک سالہ بچے نے زہریلے سانپ کو کاٹ کر مار ڈالا، بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا۔ بھارتی ریاست بہار کے ضلع ویسٹ چمپارن میں ایک حیران کن اور ناقابل یقین واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک سالہ بچے نے کھیلتے ہوئے ایک زہریلے کوبرا سانپ کو کاٹ…