Browsing Category

More

سموسے نہ لانے پر بیوی نے شوہر کی دُرگت بنا ڈالی

بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاؤں پلیبھِت میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں بیوی نے شوہر کو سموسہ نہ لانے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے پلیبھِت ضلع میں پیش آیا جہاں بیوی سنگیتا نے سموسہ نہ لانے پر…

ایپل کے پَتلے ترین آئی فون کے ڈیزائنر عابِدُر چوہدری کون ہیں؟

ایپل نے حالیہ اپنی آئی فون سیریز کا اب تک کا پتلا ترین آئی فون متعارف کرایا ہے اور اس کے ڈیزائن کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ بنگلادیشی مسلمان عابدُر چوہدری ہیں۔ عابدُر چوہدری لندن میں پیدا ہوئے اور پرورش بھی وہیں ہوئی۔ انہوں نے برطانیہ…

ویسٹ انڈین لیجنڈ کرس گیل بھی پاک بھارت میچ کے سحر میں مبتلا

ویسٹ انڈیز کرکٹ کے لیجنڈ کرس گیل بھی ٹی 20 ایشیاء کپ 2025ء میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے سحر میں مبتلا ہو گئے۔ 45 سالہ کرس گیل کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ دنیا بھر کے کرکٹ فینز کو تفریح فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا…

یاسر نواز نے کامیاب شادی کا راز بتادیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار یاسر نواز نے کامیاب شادی کا راز بتادیا۔ حال ہی میں اداکار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات چیت کی۔ …

جنوبی افریقا میں شوہر کو بیوی کا خاندانی نام اپنانے کی اجازت مل گئی

جنوبی افریقا کی ایک اعلیٰ عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا ہے کہ اب شوہر اپنی بیوی کا خاندانی نام باضابطہ طور پر اپنا سکتے ہیں۔ پہلے قانون کے تحت صرف خواتین کو شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرنے کی اجازت تھی۔ عدالت نے کہا کہ یہ نظام جنس کی بنیاد…

چلی میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے پتے کی کامیاب سرجری

چلی کے شہر سینٹیگو میں کلینیکل لاس کونڈیس میں ایک غیر معمولی سرجری انجام دی گئی جہاں اے آئی بیسڈ (مارس) پلیٹ فارم استعمال کیا گیا۔ یہ آپریشن پتّے کی ایک مخصوص سرجری کا تھا جو ایک عام پیچیدہ سرجری ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس میں اے آئی…

غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے، افسوسناک ہے، عثمان خواجہ

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو سال سے جو کچھ ہو رہا ہے، بہت افسوسناک ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عثمان خواجہ نے کہا کہ بچوں کو قتل کیا جاتا رہا ہے، اب…

فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں

سوشل میڈیا پر پاکستان کے مشہور اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ فہد مصطفیٰ جو اپنے پروگرام کی بہترین میزبانی کیلئے مشہور ہیں ایک مرتبہ پھر خبروں کی سرخیوں میں ہے۔ اس مرتبہ بھی فہد کی دوسری شادی کی…

پاکستان میں ایچ پی وی ویکسینیشن کا آغاز 15 ستمبر سے ہوگا

پاکستان میں سروائیکل کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے جس کے پیش نظرحکومت پاکستان نے سروائیکل کینسر سے بچاو کی ایچ پی وی ویکیسن مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سروائیکل کینسر سے بچاو مہم کا اغاز پندرہ ستمبر کو…

پبلک باتھ روم میں ٹوائلیٹ پیپر استعمال کرنے کیلئے آن لائن اشتہار دیکھنا ضروری

چین میں ٹشو پیپر مہیا کرنے والے اسمارٹ ٹوائلیٹ مقبول ہوگئے ہیں۔ چین میں اسمارٹ ٹوائلٹ پیپر ڈسپنسر والی ویڈیوز کافی وائرل ہورہی ہیں جن میں لوگوں کو پبلک ٹوائلیٹ میں ٹشو پیپر اسٹرپس حاصل کرنے کے لیے مختصر اشتہارات دیکھنے کی…