Browsing Category

More

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 27 رنز پر آل آؤٹ کردیا

آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز کو 27 رنز پر آل آؤٹ کر کے 176 رنز سے ہرا دیا۔ کنگسٹن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز ٹیم دوسری اننگز میں صرف 27 رنز بنا سکی، یہ مکمل ٹیسٹ اننگز کا دوسرا…

گوگل کا پاکستان میں اے آئی اوورویوز میں اشتہارات کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

گوگل نے رواں برس کے آخر میں پاکستان سمیت ایشیا کی مارکیٹوں میں اے آئی اوورویوز اشتہارات کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ اس اقدام کا مقصد کاروباری اداروں کو گوگل سرچ میں اے آئی کی مدد سے تیار کردہ خلاصوں کے ذریعے صارفین تک…

خاتون جیولن تھرور یسریٰ ایوب ملک پاکستان کا نام روشن کرنے کی خواہشمند

بین الاقوامی شہرت یافتہ جیولین تھرور ارشد ندیم کے بعد اب خاتون جیولین تھرور یسریٰ ایوب بھی ملک کا نام روشن کرنے کی خواہشمند ہیں۔ یسریٰ ایوب 16 جولائی سے جرمنی میں ہونے والے ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ …

پاکپتن ہسپتال میں 20 بچوں کی اموات ،گرفتار سی او ہیلتھ اور ایم ایس کی درخواست ضمانت خارج

پنجاب کے ضلع پاکپتن میں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 20 کمسن بچوں کی اموات کے معاملہ پر گرفتار سی او ہیلتھ اور ایم ایس کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ ذرائع کے مطابق سی او ہیلتھ اور ایم ایس نے ڈسٹرکٹ کورٹ میں ضمانت کے لئے درخواست دے رکھی تھی جو…

سردار جی 3فلم بھارت میں ریلیز نہ ہونے کے باوجود بین الاقوامی سطح پر سپر ہٹ۔

بھارت میں پابندی کا سامنا کرنے والی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی 3‘ نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پنجابی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ اور پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم نے بھارت میں…

انسانی مداخلت کے بغیر روبوٹک سرجری سے پتے کا کامیاب آپریشن

ہیوسٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے محققین نے روبوٹک سرجری کے میدان میں ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی، مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹک سسٹم نے بغیر کسی انسانی مداخلت کے پِتہ نکالنے کے آپریشن کامیابی سے انجام دے دیے۔ محققین کے…

تاجکستان کے پستہ قد سوشل میڈیا اسٹار چوری کے الزام میں دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار

تاجکستان کے سوشل میڈیا اسٹار اور بھارتی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے عبدو روزق کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گی عرب میڈیا کے مطابق 21 سالہ عبدو روزوق کو مبینہ طور پر چوری کے الزام میں سیکیورٹی فورسز نے دبئی ائیرپورٹ سے حراست میں…

پاکستان اور بنگلادیش ٹی 20 سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والی ٹی 20 سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی سی بی پاکستان کے خلاف 3 میچز کی سیریز کے ورلڈ وائیڈ میڈیا رائٹس فروخت کرنے میں کامیاب رہا۔ میڈیا رائٹس…

حکومت پنجاب کا اسکولوں میں امتحانات کے حوالے سے بڑا فیصلہ

حکومت پنجاب نے تعلیم کے حوالے سے اہم اقدام کرتے ہوئے صوبے میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی زیر صدارت منعقد ہونے والے ایک اہم اجلاس میں 8ویں…

پاکستان میں اسٹار لنک سروس کے آغاز کی تیاریاں، ایلون مسک کی تقریب میں شرکت متوقع

پاکستان میں عالمی شہرت یافتہ کمپنی اسٹار لنک رواں سال کے اختتام تک اپنی سروسز شروع کرنے جا رہی ہے، جب کہ اس سلسلے میں منعقد کی جانے والی افتتاحی تقریب میں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی شرکت بھی متوقع ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق معروف…