Browsing Category

Science

نیپال میں فیس بک سمیت متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کا اعلان

نیپال نے فیس بک سمیت کئی بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک میں مخصوص سوشل میڈیا ایپس تک رسائی روک دی جائے گی۔ حکام کا مؤقف…

سمندری انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر متاثر

سعودی عرب میں جدہ کے قریب سمندری انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں خرابی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق جدہ کے قریب سمندری انٹرنیٹ کیبلز کی خرابی…

چینی سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چِپ تیار کرلی

چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی، سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چِپ تیار کر لی ہے جو وائرلیس اسپیکٹرم کی تمام فریکوئنسیز پر کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس انقلابی ایجاد کے ذریعے انٹرنیٹ کی رفتار 100…

روبوٹ لیبارٹری سے روزمرہ کی زندگی میں منتقل ہو رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین نے حال ہی میں عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس، روبوٹک کانفرنس اور ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز سمیت کئی سرگرمیوں کی میزبانی کی ہے، جس میں مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے شعبوں میں اختراعی کامیابیوں کی…

جنوبی کوریا: جرائم کی روک تھام کیلئے ہولوگرافک پولیس افسر تعینات

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل کی پولیس لوگوں میں تحفظ کے احساس کو بڑھانے اور جرائم کی حوصلہ شکنی کے لیے انسانی قد کے ہولوگرافک پولیس افسران کی آزمائش کر رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہر شام 7 بجے سے 10 بجے کے درمیان 170 سینٹی میٹر سے…

پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا

پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا ہے اور بہترین کارکردگی کے ساتھ فعال ہے۔ پاکستان اسپیس اینڈ اپر اٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ملک کے جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب تعیناتی اور عملی تیاری کی…

بیٹری سے آزاد مستقبل کی جانب سائنس دانوں کی اہم کامیابی

سائنس دانوں نے جدید جنریشن کے پیرووسکائٹ سولر سیلز کا استعمال کرتے ہوئے کمرے کے اندر موجود روشنی سے توانائی کی پیداوار کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کے سائنس دانوں کی رہنمائی میں کام کرنے والی ٹیم کا کہنا تھا کہ…

چین کا ڈیجیٹل انفراسٹرکچر دنیا میں صف اول مقام پر ہے،نیشنل ڈیٹا ایڈمنسٹریشن

چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں نیشنل ڈیٹا ایڈمنسٹریشن کے متعلقہ انچارج نے کہا کہ "چودہویں پانچ سالہ منصوبے" کے بعد سے چین کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر نے تیزی سے ترقی کی ہے، پیمانے اور ٹیکنالوجی کے لحاظ…

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے 10 خلابازوں کی زمین پر واپسی

ناسا سے تعلق رکھنے والے 10 خلا باز بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے واپس زمین پر آگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے واپس آنے والے 10 خلا بازوں میں وہ 4 خلا باز بھی شامل ہیں جنہیں بوئنگ کے خلا بازوں کی جگہ لینے کے…