Browsing Category

Showbiz

’میں بہت ڈر رہی ہوں، پلیز آ جائیں‘، وینس فلم فیسٹیول میں فلسطینی بچی ہند رجب کی آخری فریاد کی گونج

وینس فلم فیسٹیول میں 6 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی آخری فریاد پر مبنی فلم دی وائس آف ہند رجب پیش کی گئی، جس نے ناظرین کو اشکبار کر دیا۔ یہ فلم ایک سچی کہانی پر مبنی ہے جس میں فلسطینی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے ٹیلی فون آپریٹرز کو دکھایا گیا…

“2025 روسی فلم فیسٹیول ” کا بیجنگ میں افتتاح

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا فلم ایڈمنسٹریشن اور روسی وزارت ثقافت کے مشترکہ زیر اہتمام “2025 روسی فلم فیسٹیول” چینی فلم آرکائیو میں شاندار انداز میں شروع ہوا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر…

جیکی چن کی نئی فلم دی شیڈوز ایج عالمی باکس آفس پر چھاگئی

مارشل آرٹ آئیکون جیکی چن کی نئی فلم دی شیڈوز ایج امریکا میں ریلیز کے بعد عالمی باکس آفس پر چھاگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ چین میں ریلیز کے بعد اس مہینے امریکا میں ریلیز ہونے کے بعد جیکی چن کی فلم امریکا میں کامیابی کے جھنڈے…

مایا علی کا محبت میں دل ٹوٹنے کا اعتراف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے محبت میں دل ٹوٹنے کا اعتراف کرلیا۔ حال ہی میں مایا علی کو ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا جہاں انہوں نے مختلف امور پر بات کی۔ دوران انٹرویو میزبان نے جب اب تک شادی…

اداکارہ شبنم کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان اور بنگلادیش میں ڈائریکٹ فلائٹ کا مطالبہ

پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بنگلادیش کے دورے کے موقع پر ایک سرکاری تقریب کے دوران پاکستان فلم انڈسٹری کو بام عروج پر پہنچانے والی اور ماضی کی کئی سپر ہٹ فلموں کی سدا بہار اداکارہ شبنم کی فنکارانہ صلاحیتوں…

فضا علی نے وینا ملک کو اپنے شو میں مدعو کرکے کھری کھری سنا دی

پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی نے ساتھی اداکارہ و میزبان وینا ملک کو اپنے شو میں مدعو کرکے کھری کھری سنا دی۔ حال ہی میں نجی چینل کے پروگرام، جس کی میزبانی فضا علی کرتی ہیں، میں اداکارہ وینا ملک کو مدعو کیا اور ریلز بنانے تنقید…

نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان نادیہ خان کی بیٹی علیزے خان نے فیشن ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ علیزے نے اپنے کیریئر کا آغاز رن وے سمر اسپرنگ فیشن شو سے کیا جہاں وہ شو اسٹاپر کے طور پر ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔ معروف…

فضیلہ قاضی ستارہ امتیاز کے اعلان پر خوشی سے نہال

صدارتی اعزاز نہ ملنے کا شکوہ کرنے والی پاکستانی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی ستارہ امتیاز کے اعلان پر خوشی سے نہال ہوگئیں۔ یومِ آزادی کے موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد کے لیے صدارتی اعزازات کا اعلان کیا گیا۔…

ماڈل رباب مسعود کو مردوں کے بیٹھنے کے انداز پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستان کی سابقہ ماڈل رباب مسعود کو مردوں کے بیٹھنے کے انداز پر تنقید کرنا اور مشورہ دینا گلے پڑگیا۔ رباب مسعود اپنی خوبصورتی اور صلاحیت کی بدولت ایک وقت میں فیشن انڈسٹری پر راج کرتی تھیں۔ وہ بے شمار فیشن شوز، ٹی وی کمرشلز اور میوزک…

صائمہ نور کی جِم کرتے ویڈیو وائرل

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ صائمہ نور کی وائرل جِم ویڈیو مداحوں کے لیے فٹنس موٹیویشن بن گئی۔ صائمہ نور اپنی خوبصورتی، دلکشی اور اسکرین پر جادوئی موجودگی کے باعث چار دہائیوں سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہی…