ہمارا پلیٹ فارم مزید وسیع ہو گیا ہے ، پاکستان میں لوبان ورکشاپ کے طالب علم
عمر پاکستان میں قائم لوبان ورکشاپ کے ایک طالب علم ہیں۔پاکستان لوبان ورکشاپ تھیانجن ماڈرن ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کالج اور پاکستان کے تعاون سے قائم کی گئی تھی، اور اس نے 2018 میں اپنے کام کا آغاز کیا۔اس ورکشاپ کا بنیادی کام الیکٹریکل آٹومیشن!-->…