Browsing Category

News

چین، شی زانگ کی جی ڈی پی 276.5 بلین یوآن تک پہنچ  گئی

چین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب لہاسا میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چینی صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نےشی زانگ میں مختلف قومتیوں سے تعلق…

چین – افغانستان – پاکستان وزرائے خارجہ کے درمیان چھٹا سہ فریقی اجلاس

افغانستان کے دار الحکومت کا بل میں چین ، افغانستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان چھٹا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا ۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیرخارجہ وانگ ای ، افغانستان کے وزیرخارجہ امیر متقی اور…

چینی صدر کی شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت

شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کے جشن میں ایک شاندار تقریب شی زانگ کے صدر مقام لہاسا کے پوٹالا پیلس اسکوائر پر منعقد ہوئی ۔تقریب میں شی زانگ کی مختلف قومیتوں اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً 20 ہزار…

چین افغان عوام کے انتخاب کا احترام کرتا ہے، چینی وزیر خا رجہ

افغان وزیر اعظم محمد حسن اخوند نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے کابل میں ملاقات کی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطابقوزیر اعظم محمد حسن اخوند نے بین الاقوامی سطح پر افغانستان کے حق میں…

چینی صنعتوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے چینی کمپنی کے وفد سے ملاقات میں کہی ہے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور چین ہر مشکل میں ایک…

امریکا کا پاکستان میں تیل و گیس کیلئے 7 ارب 50 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کا امکان

تیل و گیس سیکٹر میں امریکی سرمایہ کاری لانے کے لیے پاک امریکا مذاکرات ہوئے ہیں۔ حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی سرمایہ کاری تیل کے خشکی اور سمندری ذخائر میں لائی جائے گی، امریکا تیل و گیس کی تلاش کے لیے 7 ارب 50 کروڑ ڈالرز سرمایہ…

برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی دونوں ملکوں کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہی ہے، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق…

پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ برطانیہ کی پاکستانی کمیونٹی برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانیہ میں پاکستانی نژاد اراکینِ…

چینی وزیر خارجہ ، چین، افغانستان اور پاکستان کے چھٹے سہ فریقی وزرائے خارجہ ڈائیلاگ میں شرکت کے لئے…

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای افغانستان کا دورہ کرنے اور چھٹے چین- افغانستان- پاکستان سہ فریقی وزرائے خارجہ مذاکرات میں شرکت کے لیے 20 اگست کی صبح کابل پہنچ گئے ہیں ۔

امریکی انسانی حقوق کی ریاکاری کب تک جاری رہ سکتی ہے؟

چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ 2024 کے لئے امریکہ کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ نے ایک گرج کی طرح ان لوگوں کودوبارہ بیدار کیا ہے جو اب بھی "امریکی طرز کے انسانی حقوق" کے افسانے کے بارے میں غلط…

رواں سال کے پہلے سات ماہ میں، چین کی شنگھائی تعاون تنظیم کے دیگر رکن ممالک کے ساتھ اشیاء کی تجارت…

چین کے کسٹمز کے اعداد و شمار کے مطابق، 2024 میں، چین کی ایس سی او کے دیگر رکن ممالک کے ساتھ درآمدات و بر آمدات 3.65 ٹریلین یوآن تھی ، جو ایس سی او کے قیام کے آغاز سے 36.3 گنا زیادہ تھی . رواں سال کے پہلے سات ماہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے…