Browsing Category

News

چینی صدر کا سنگاپور کے صدر کو تہنیتی پیغام

چینی صدر شی جن پھنگ نے سنگاپور کے صدر تھرمن شنموگرتنم کو جمہوریہ سنگاپور کے قیام کی 60 ویں سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ہفتہ کے روز اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ قیام کے گزشتہ 60 سال سے سنگاپور نے…

بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور وہاں کے عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے ،حکومت بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ پی ایم آفس کے پریس ونگ…

خون سے سیکھے گئے سبق کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، چینی وزارت دفاع

چین میں دوسری جنگ عظیم کی تاریخ کی عکاسی کرنے والی متعدد فلمیں ریلیز ہوئیں۔ اس حوالے سے چین کی وزارت دفاع کے ترجمان جیانگ بین نے 8 اگست کو کہا کہ خون سے سیکھے گئے سبق کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، تاریخ کے المیے دہرائے نہیں جا سکتے ۔ترجمان…

امریکی حکومت کی "مساوی محصولات ” کی پالیسی امریکہ کےلئے نقصان دہ ہے، رپورٹ

امریکی حکومت کے نام نہاد " مساوی محصولات" کا نیا دور باضابطہ طور پر نافذ العمل ہوا۔ دنیا بھر کے 69 ممالک اور خطے 10 فیصد سے 41 فیصد تک محصولات کی زد میں ہیں۔ تازہ ترین تخمینے کے مطابق ، امریکہ کے اوسط مؤثر ٹیرف کی شرح…

چین، 2025 کی عالمی روبوٹ کانفرنس کا آغاز 

پانچ روزہ 2025 عالمی روبوٹ کانفرنس بیجنگ میں شروع ہو ئی ۔ جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اندرون و بیرون ملک کی 200 سے زائد ٹاپ روبوٹ کمپنیاں اس کانفرنس میں شرکت کر رہی ہیں، جن میں سے ہیومنائڈ روبوٹ کمپنیوں کی تعداد …

فلپائن ’ون چائنا‘ پالیسی کا احترام کرے، چینی وزارتِ خارجہ

تائیوان کے معاملے میں امریکا کا ساتھ دینے پر چین نے فلپائن کو خبردار کرتے ہوئے اس کے عمل کو ’آگ سے کھیلنے‘ سے مترادف قرار دیا ہے۔ فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر نے کہا ہے کہ تائیوان سے جغرافیائی قربت اور وہاں فلی پینوز کی بڑی…

وزیراعظم کی مستونگ میں سیکیورٹی فورسزپردہشت گردانہ حملے کی مذمت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نےبلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں لازوال ہیں وزیراعظم آفس کے…

چین کا ویئر ہاؤسنگ انڈیکس جولائی میں 50.1 فیصد، توسیع برقرار 

چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے7 تاریخ کو جولائی کے لئے چین کا ویئر ہاؤسنگ انڈیکس جاری کیا۔ زیادہ درجہ حرارت اور شدید بارشوں کی وجہ سے ویئر ہاؤسنگ کی خدمات کی مانگ کمزور رہی، لیکن ویئر ہاؤسنگ کا اشاریہ مسلسل نو ماہ تک…

امریکی معیشت کی گراوٹ، سرمایہ کاراسٹاک قیمتوں میں کمی پر مجبور

امریکی لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ روزگار کے اعداد و شمار کے مطابق، جولائی میں امریکی غیر زرعی شعبے میں نئی ملازمتوں کی تعداد مارکیٹ کی توقعات سے بہت کم رہی۔ اس کے علاوہ، امریکی لیبر ڈیپارٹمنٹ نے مئی اور جون کے…