Browsing Category

News

وفاقی وزیر احسن اقبال, چین کے ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر کے صدر لوہاؤ کی ملاقات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کا مضبوط اقتصادی تعاون قومی ترقی کی کنجی ہے ،دیرپا اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لئے چین کی سائینٹفک پلاننگ مشعل راہ ہے،پاکستان چین کی اقتصادی اور…

وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملاقات کی ہے۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے وفاقی کابینہ کے اراکان سے بھی ملاقات کی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ایرانی وزراء سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ایران کے صدر کے اعزاز…

فیلڈ مارشل عاصم منیرکاقومی خودمختاری کے لئے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ 

چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قومی خودمختاری اور جغرافیائی سالمیت کے تحفظ کےلئے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی یکجہتی ، سول ملٹری ہم آہنگی اور ہائی بریڈ خطرات کے مقابلے اور معاشرتی ہم آہنگی کے…

وفاقی وزیراحسن اقبال کی چین کے نائب وزیرخارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حالیہ علاقائی کشیدگی میں چین نے پاکستان کی غیر مشروط حمایت جاری رکھی ،سی پیک کا سفر کاغذ سے اربوں ڈالر کے منصوبے تک پہنچا ہے،‎ پاک چین دوستی بدلتے حالات اور ہر دور…

فسادی گروہ انقلاب نہیں لاسکا, قاسم اورسلیمان کیا تیرمار لیں گے؟عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علیمہ خان کو بھی اپنے بھائی کی طرح جھوٹ بولنے کی عادت پڑ گئی ہے، کبھی کہتی ہیں قاسم اور سلیمان پاکستان آرہے ہیں اور کبھی کہتی ہیں نہیں آرہے۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا…

پرتگال اور جرمنی بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کے لیے تیار

فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا عالمی رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ برطانیہ اور فرانس کے بعد اب پرتگال اور جرمنی نے بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رنگیل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا…

امریکا میں ایک خاتون نے لاٹری میں اپنے والد کی وفات کی تاریخ سے 50 ہزار ڈالر جیت لیے۔

امریکی ریاست میری لینڈ کی کاؤنٹی کیلورٹ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے بتایا کہ انہیں یہ دیکھ کر انتہائی حیرت ہوئی کہ ان کے والد کی موت کی تاریخ نے 25 جولائی کی قرعہ اندازی میں ان کو سب سے بڑا انعام جتوا دیا۔ خاتون نے اپنے آنجہانی والد کا…

محمد نوازشریف اور وزیراعلی مریم نواز سے یواےای کےسفیر کی ملاقات

صدرپاکستان مسلم لیگ (ن ) محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے جمعہ کے روز متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزعابی نے ملاقات کی۔محمد نواز شریف اور وزیراعلی مریم نواز نے یو اے ای کے سفیر کا شاندار…

چین کے ساتھ مل کر ماحولیات،زراعت اورتعلیم پر مزید فروغ دیں گے :مریم نواز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ چین کی مسلح افواج کا قومی و عالمی امن کےلئے کردار قابل تحسین ہے،اپنے آہنی بھائی کو سلام پیش کرتے ہیں۔جمعے کو جاری تہنیتی بیان میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 98 ویں یومِ تاسیس پر حکومتِ چین،…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی صدر مملکت کو صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کا معیارِ زندگی بہتر بنانے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرمملکت سے…