بلوچستان حکومت انڈومنٹ فنڈز کے تحت چار ہزار مریضوں کو معاونت فراہم کرے گی، قربان علی مگسی
ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر بلوچستان قربان علی مگسی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان صوبے کے معذور افراد کی بحالی کےلئے ٹھوس اور جامع منصوبہ بندی کر رہی ہے ، حکومت پسے ہوئے طبقے کے افراد کو باعزت روزگار کی فراہمی کےلئے انہیں مختلف اسکلز میں ماہر!-->…