Browsing Category

News

 عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔

کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ کراچی پریس کلب کو میں نے زبان دی تھی کہ جب بھی کوئی اعلان کرنا ہوا تو میں کراچی پریس کلب سے کروں گی، کراچی پریس کلب نے ہمیشہ سپورٹ کیا۔ اس موقع پر ریحام خان نے پاکستان کی…

چینی صدر شی جن پھنگ سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی ملاقات

چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ملاقات کی ہے اس موقع پر شی جن پھنگ نے صدر پیوٹن کے لیے نیک کلمات کا اظہار کیا۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ فریقین کو دونوں رہنماوں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے…

فرانس کا قومی دن: آئفل ٹاور پر شاندار آتش بازی، آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا

فرانس کے قومی دن پر پیرس میں آئفل ٹاور پر شاندار آتش بازی ہوئی جس سے آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ انقلاب فرانس کے دوران 14 جولائی 1789ء کو بادشاہت کا خاتمہ ہوا، فرانس کا قومی دن منایا گیا، اس موقع پر مختلف تقریبات اور فوجی پریڈز کا…

 وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ہونے پر مسرت کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہونے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے اعتماد کا مظہر ہے۔ وزیر اعظم…

تائیوان کی علیحدگی کی مسلح تحریک بالآخر اپنی تباہی کا باعث بنے گی، چینی وزارت دفاع

چین کی وزارت دفاع کے ترجمان جیانگ بن نے حالیہ عسکری امور سے متعلق آگاہ کیا۔ ​تائیوان کی دفاعی ایجنسی کے امریکہ سے ہتھیاروں کی خریداری کے معاملے پر، ترجمان جیانگ بن نے کہا کہ تائیوان کی ڈی پی پی انتظامیہ تائیوان کے عوام کی کمائی…

 مریم نواز نے جنید صفدر کا چالان کیے جانے کا قصہ سنا دیا۔

مریم نواز نے لاہور میں پاکستان کی پہلی پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا ڈالا کلچر اور اسلحہ کی نمائش مجھے پسند نہیں، گزشتہ دنوں گھر آتے وقت میرے بیٹے…

گیلپ سروے , خیبر پختونخوا کی عوام نے مریم نواز کو بہتر لیڈر قرار دے دیا

گیلپ کی جانب سے جاری سروے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے 50 فیصد لوگ مریم نواز کو علی امین گنڈا پور سے بہتر سمجھتے ہیں، جن میں 37 فیصد پی ٹی آئی کے لوگ بھی شامل ہیں۔ گیلپ کی جانب سے کیے گئے رائے عامہ کے جائزے میں 58 فیصد عوام نے کہا کہ…

 ٹرمپ پر حملہ ناکام کیوں ہوا؟ اصل کہانی سامنے آگئی

امریکی سینیٹ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک سال قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے واقعے میں امریکی سیکرٹ سروس کی سنگین غفلت اور ناقابل معافی ناکامیاں سامنے آئی ہیں، جن پر سخت تنقید کی گئی ہے۔ یہ حملہ 13 جولائی 2024 کو ریاست…

علی امین گنڈا پورکو حالات خراب کرنے کیلئے لاشیں چاہئیں احتجاج کے دوران دہشتگرد بن کر یا اسلحےکے ساتھ…

پنجاب حکومت کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا تحریک کا اعلان اپنی حکومت کے لیے مہلت طلب کرنا ہے لاہور ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا…

بھارتی فوج کشمیریوں کے حوصلے کو کبھی شکست نہیں دے سکے : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931ء کے 22 شہداء سمیت ہر کشمیری شہید کو سلام جو ظلم کے خلاف حق کی صدا بنے، بھارتی قابض افواج آج کشمیرمیں ڈوگرہ راج کے مظالم دہرا رہی ہیں۔ یوم شہداء کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ…