بیرونی قوتوں پر انحصار کرکے تائیوان کی علیحدگی کی کوشش اور سازش ناکام رہے گی، چینی…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے رسمی پریس کانفرنس میں چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ایسٹرن تھیٹر کی جانب سے تائیوان جزیرے کے ارد گرد مشترکہ!-->…
امریکی مداخلت، ہانگ کانگ کی خوشحالی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی امریکی سازش کو…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)امریکی محکمہ خارجہ نے “ہانگ کانگ پالیسی ایکٹ 2025 ” نامی ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں 6 چینی اہلکاروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
!-->!-->!-->…
چینی افواج کی مشترکہ مشقیں تائیوان کی علیحدگی پسندی کے خلاف سخت سزا ہے، چینی…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی ریاستی کونسل کے دفتر برائے امور تائیوان کی ترجمان جو فنگ لیئن نے کہا ہےکہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ایسٹرن تھیٹر کی جانب سے کی جانے والی مشترکہ!-->…
چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ایسٹرن تھیٹر کی جزیرہ تائیوان کے ارد گرد علاقے میں…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ایسٹرن تھیٹر کے ترجمان سینئر کرنل شی ای نے کہا ہےکہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کا ایسٹرن تھیٹر منگل کے روز سے آرمی، بحریہ ،!-->…
چین گلوبل سکیورٹی انیشیٹو کو عملی جامہ پہنانے کے لئے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام…
بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ بو آؤ ایشیائی فورم کے 2025 سالانہ اجلاس کے تحت “اقوام متحدہ کے مستقبل کے!-->…
چین، بوآو ایشیائی فورم کے سالانہ اجلاس 2025 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
بیجنگ (نیوز ڈیسک) بوآو ایشیائی فورم کے سالانہ اجلاس 2025 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں 60 سے زائد ممالک اور خطوں سے 1500 سے زائد مہمانوں نے شرکت کی، جن میں سیاسی!-->…
امید ہے امریکا مشاورت کے ذریعے دوطرفہ خدشات کو حل کرنے کی راہ پر جلد از جلد واپس…
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے نائب وزیر اعظم اور چین – امریکہ اقتصادی اور تجارتی امور کے انچارچ حہ لی فنگ نے درخواست پر امریکی تجارتی نمائندےجیمی سن گریر کے ساتھ ویڈیو کال پر!-->…
چین میں 2025زونگ گوان چھون فورم کی سالانہ کانفرنس شروع ہو گئی
بیجنگ (نیوز ڈیسک)2025 زونگ گوان چھون فورم کی سالانہ کانفرنس کا آغاز ہو گیا۔ موجودہ کانفرنس کا موضوع ” نئے معیار کی پیداواری قوت اور عالمی سائنسی و تکنیکی تعاون ” ہے۔
!-->!-->!-->…
چین۔امریکہ تعلقات ایک اہم موڑ پر ہیں، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکہ۔چین تعلقات کی قومی کمیٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ایگزیکٹو نائب چیئرمین ایون گرین برگ اور ناورو کے وزیر خارجہ لیونل!-->…
روس اور امریکہ کی طرف سے جنگ بندی کی تمام کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں، چینی وزارت…
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے پریس کانفرنس میں روسی اور امریکی صدور کے درمیان 18 مارچ کو ہونے والی ٹیلی فون بات چیت پر تبصرہ کیا، جس میں!-->…