چین کا امریکہ سے فوری طور پر اپنی غلطیوں کو درست کرنے کا مطالبہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے منعقدہ یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے امریکہ تائیوان تعلقات کی!-->…
چینی فلم ” نیژا 2″ عالمی باکس آفس چارٹ میں ٹاپ 10 میں شامل
بیجنگ (نیوز ڈیسک ) نیٹ ورک پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق چینی فلم “” نیژا 2″ کا کل باکس آفس (پری سیل سمیت) 1.662 بلین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے، جو “دی لائن کنگ”!-->…
“تعلیم کے بارے میں چینی صدر کے اہم بیانات”کی فرانسیسی، روسی، ہسپانوی اور عربی…
بیجنگ (نیوز ڈیسک ) چین کی وزارت تعلیم کے زیر اہتمام “تعلیم کے بارے میں شی جن پھنگ کے اہم بیانات” کے فرانسیسی، روسی، ہسپانوی اور عربی ایڈیشن حال ہی میں شائع کیے گئے!-->…
چین کا آبنائے تائیوان سے کینیڈین جہاز کے گز رنے پر سخت ردعمل
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان سینئر کرنل لی شی ہائی نے کہا کہ کینیڈین فریگیٹ ایچ ایم سی ایس “اوٹاوا ” آبنائے تائیوان سے گزرا اور عوامی سطح پر اس!-->…
شہید لیفٹیننٹ حسن اشرف کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم کی شرکت
مادر وطن کے دفاع میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہید لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف کی نماز جنازہ لاہور گریژن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں فوجی و!-->…
رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلیے مراعاتی پیکیج کا فیصلہ مؤخر
وزیر اعظم شہباز شریف نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی کیلیے ٹیکس مراعاتی پیکیج کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے۔
تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ کیلیے سبسڈی دینے اور ذرائع آمدن ظاہر!-->!-->!-->…
پاکستانی مردوں نے مجھے رُلا دیا، راکھی ساونت آبدیدہ ہوگئیں
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے حال ہی میں پاکستانی میزبان متھیرا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی مردوں نے انہیں بہت رلایا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پاکستانی!-->!-->!-->…
چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت میچ کے اضافی ٹکٹ کہاں سے ملیں گے؟ جانیے
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میچز کے اضافی ٹکٹوں کی فروخت آج شروع ہوگی۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے بھارت کے!-->!-->!-->…
واٹس ایپ نے چیٹ فِلٹرز کے حوالے سے نیا فیچر متعارف کرادیا
واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کروا رہا ہے جس میں چیٹ لسٹ کے فلٹرز کو مستقل طور پر فعال کردیا جائے گا جس سے صارفین کو چیٹ لسٹ میں بہتر سہولت فراہم ہوگی۔
رپورٹس کے مطابق!-->!-->!-->…
کونسے سپلیمنٹس لینے سے عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے؟
ایک نئی تحقیق کے مطابق باقاعدگی سے اومیگا تھری اور وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس لینے سے صحت کو مزید بہتر اور عمر بڑھنے کے عمل کو سست کیا جا سکتا ہے۔
جریدے نیچر میں شائع ہونے!-->!-->!-->…