چین پاکستان کے ساتھ سی پیک کے اپ گریڈڈ ورژن کی تعمیر کرنے کے لئے تیار ہے، چینی…
بیجنگ ( نیوز ڈیسک) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں پاکستانی صدرآصف علی زرداری کے ساتھ بات چیت کی ۔
جمعرات کے روز چینی میڈیا نے بتایا کہلی!-->!-->!-->…
اسپرنگ فیسٹیول کے دوران ریکارڈ باکس آفس چین کی صارفی مارکیٹ کی بھرپور توانائی کی…
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے جمعرات کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں حالیہ اسپرنگ فیسٹیول کے دوران چین کی فلم مارکیٹ کی زبردست کارکردگی پر!-->…
چین اور تھائی لینڈ نے ترقیاتی مفادات کے تحفظ میں ایک دوسرے کی بھرپور حمایت کی ہے،…
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں سرکاری دورے پر آئی ہوئی تھائی لینڈ کی وزیر اعظم پھیتھونگ تھارن شناوترا کے ساتھ بات چیت کی۔
جمعرات!-->!-->!-->…
غزہ فلسطینیوں کی ملکیت ہے، سیاسی سودے بازی کا آلہ نہیں، چین
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے جمعرات کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں ٹرمپ کے غزہ کو حاصل کرنےکے منصوبے کی عالمی برادری کی جانب سے وسیع!-->…
چین کا آزاد تجارتی نظام اورکثیرالجہتی پر قائم ر ہنے کا اعلان
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یونگ چھیئن نے جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران امریکہ کی جانب سے کینیڈا اور میکسیکو پر اضافی ٹیرف کو ملتوی!-->…
چین اور برونائی کے ما بین باہمی سیاسی اعتماد مسلسل مضبوط ہوا ہے، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کےعظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے برونائی کے سلطان حسن البلقیہ کے ساتھ بات چیت کی۔
جمعرات کے روزشی!-->!-->!-->…
چینی صدر نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شر کت کریں گے
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب جمعہ کو صوبہ ہیلونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں منعقد ہوگی۔
جمعرات کے روز چینی میڈیا نے بتایا کہ چین کے!-->!-->!-->…
سانپ سے منسوب سال میں چین کی معیشت کا شاندار آغاز
بیجنگ(نمائندہ خصوصی)رواں سال جشن بہار کی تعطیلات کے دوران چین میں کھپت کا زبردست رجحان نظر آیا ہے۔چین کے داخلی ٹرپس 501ملین اور مجموعی سفری اخراجات 677.002 بلین!-->…
چین کی خاتون اول کی کرغزستان کے صدر کی اہلیہ سے ملاقات
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ میں کرغزستان کے صدر کی اہلیہ ژاپارووا سے ملاقات کی۔
جمعرات کے روز چینی!-->!-->!-->…
جشن بہار کی تعطیلات کے دوران چین میں داخل ہونے والوں اور باہر نکلنے والوں کے کل…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق رواں سال جشن بہار کی تعطیلات کے دوران چین میں داخل ہونے والوں اور باہر نکلنے والوں کے کل ٹرپس 14.366 ملین رہے جو!-->…