ٹرمپ کے کئی ممالک کی سرزمین پر قبضے کے بیانات نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے، چینی میڈیا
واشنگٹن (نمائندہخصوصی )نئے سال کے آغاز پر فلسطین اسرائیل تنازعہ اور روس یوکرین تنازعہ جاری ہے اور امن مذاکرات کا راستہ اب بھی کانٹوں سے بھرا ہے۔
لیکن جو بات غیر!-->!-->!-->…
چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس نے متعدد اہم نتائج حاصل کیے ہیں، چینی…
بیجنگ (نمائندہخصوصی ) نائیجیریا کے صدر ٹینوبو نے ابوجا میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔
جمعہ کے روزوانگ!-->!-->!-->…
گیارہواں چین-برطانیہ اقتصادی و مالیاتی ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوگا، چینی وزارت…
بیجنگ (نمائندہخصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون کے مطابق چین اور برطانیہ کے درمیان اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ گیارہواں چین-برطانیہ اقتصادی اور مالیاتی ڈائیلاگ!-->…
سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہخصوصی)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر سری لنکا کے صدر دیسنائکے 14 سے 17 جنوری تک چین کا!-->…
چینی صدر کی جانب سے چائنا لاء سوسائٹی کی نویں قومی کانگریس کےلیے خط
بیجنگ (نمائندہخصوصی) چائنا لاء سوسائٹی کی نویں قومی کانگریس کے انعقاد کے موقع پر چین کے صدر شی جن پھنگ نے ایک خط ارسال کیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ لاء سوسائٹی!-->…
چینی صدر کی نیشنل پیکنگ اوپیرا کمپنی کے قیام کی سترویں سالگرہ پر مبارکباد
بیجنگ (نمائندہخصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے نیشنل پیکنگ اوپیرا کمپنی کے نوجوان فنکاروں کو ایک جوابی خط لکھاہے۔
جمعہ کے روزخط میں نیشنل پیکنگ اوپیرا کمپنی کے قیام کی!-->!-->!-->…
امریکہ میں سے 1300 زائد چینی کمپنیوں کی کنزیومر الیکٹرانکس نمائش میں شرکت
نیو یارک (نمائندہخصوصی) 2025 کنزیومر الیکٹرانکس نمائش لاس ویگاس ، امریکہ میں افتتاح پذیر ہوئی ۔
مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی سے چلنے والی نئی ایپلی کیشنز اور حل اس!-->!-->!-->…
چینی صدر کی زیر صدارت سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے کی ۔شی جن!-->…
چینی صدر کی زیر صدارت زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کاموں کے حوالے سے اجلاس کا…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں زلزلے کے امدادی کاموں کے حوالے سے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔
!-->!-->!-->…
چین کی نئی توانائی کی گاڑیاں واقعی طاقتور ہیں، ایلون مسک
بیجنگ (نمائندہخصوصی)کچھ دن پہلے ایک انٹرنیٹ صارف نے ایلون مسک کی ایک پرانی ویڈیو ٹویٹ کی ، جس میں ایک رپورٹر ان سے پوچھتا ہے کہ وہ چین کی نئی انرجی کی گاڑیاں بنانے والی!-->…