امریکہ “تائیوان کو مسلح” کرکے تائیوان کو نقصان پہنچا رہا ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکی رہنماؤں نے حال ہی میں مالی سال 2025 کے لیے نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ پر دستخط کیے ہیں۔ 895 ارب ڈالر کا فوجی خرچ ایک ریکارڈ ہے اور یہ!-->…
امید ہے کہ جاپان چین کے ساتھ مل کر باہمی طور پر فائدہ مند تعلقات کے درست مقام پر…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے جاپانی وزیر خارجہ تاکیشی ایویا سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز وانگ ای نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ نے لیما میں وزیر اعظم!-->…
چینی قونصلیٹ کراچی کا پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال کیلئے طبی سامان کا عطیہ
کراچی میں چینی قونصلیٹ نے پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال (پی سی ایف ایچ) کو طبی سامان اور اشیا عطیہ کر دیں۔ عطیہ کی جانے والی اشیا میں ڈیٹول، پوویڈون آیوڈین، الکوحل سواب، کے!-->…
قازقستان میں گر کر تباہ ہونیوالے آذر بائیجان کے طیارےکا بلیک باکس مل گیا
قازقستان میں گزشتہ روز گر کر تباہ ہونے والے آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کا بلیک باکس تلاش کر لیا گیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ بلیک باکس!-->!-->!-->…
دنیا کو ملکر فلسطین میں خون کی ہولی ختم کرانے کیلئے زور لگانا ہوگا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو مل کر فلسطین میں خون کی ہولی ختم کرانے کے لیے پورا زور لگانا ہوگا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں کرسمس کی!-->!-->!-->…
پاکستان سے بنگلادیش پہلی براہ راست شپنگ سروس؛ ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل مکمل
پاکستان سے بنگلادیش پہلی براہ راست شپنگ سروس کے ذریعے ایک ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل مکمل کرلی گئی ہے۔
این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی جانب سے کراچی سے چٹاگانگ!-->!-->!-->…
یشما گل کا شادی کرنے کے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا
پاکستان کی مشہور اداکارہ یشما گل، جو لادینیت سے دین کی طرف لوٹنے کے بعد اپنی روحانی تبدیلی کے لیے جانی جاتی ہیں، انہوں نے حال ہی میں شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
!-->!-->…
چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل اسٹالینز نے جیت لیا
چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل اسٹالینز نے جیت لیا۔
فائنل میں مارخورز کی ٹیم 200 رنزکاہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور وہ 5گیندیں قبل 124 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
دماغی خلیوں پر خلا کے اثرات نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا
خلا میں انتہائی کم کشش ثقل پٹھوں، ہڈیوں، مدافعتی نظام اور ادراک کو تبدیل کرنے کے لیے جانی جاتی ہے لیکن دماغ پر اس کے مخصوص اثرات کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔
!-->!-->!-->…
ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، زیارت میں پارہ منفی 11 ڈگری تک گرگیا
ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق زیارت میں پارہ منفی 11 اور اسکردو میں منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔
قلات میں!-->!-->!-->!-->!-->…