ڈالر کی حقیقی قدر 211.5 روپے ہے، تولا ایسوسی ایٹس کا دعویٰ
ٹیکس ایڈوائزری فرم تولا ایسوسی ایٹس کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے ڈالر کی قدر اوور ویلیو ہوچکی ہے، اگر آئی ایم ایف کی شرائط نہ ہوتیں تو اکتوبر میں ڈالر کی!-->…
سمانتھا پربھو کے سابق شوہر نے دوسری شادی کرلی
جنوبی بھارتی مشہور اداکارہ سمانتھا پربھو کے سابق شوہر اداکار ناگا چیتنیا اور سوبھیتا دھولیپالا نے شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز کر دیا ہے۔
!-->!-->…
فائنل کال کا دن آن پہنچا، چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع
چیمپیئنز ٹرافی کے مستقبل کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے، فیصلے کے لیے منعقدہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی دبئی پہنچ گئے ہیں۔
آئی سی سی کے نئے!-->!-->!-->…
پاکستان میں انٹرنیٹ کا مسئلہ کب حل ہوگا، سافٹ ویئر ایسوسی ایشن نے بتادیا
پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشنز نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ ممکنہ طور پر تین ماہ کے اندر اندر حل ہو جائے گا۔
پاکستان میں جبکہ فائر وال!-->!-->!-->…
ذیابیطس کے بغیر بھی ہائی شوگر دماغ کو متاثر کرسکتی ہے، تحقیق
ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہائی بلڈ شوگر ان لوگوں میں بھی دماغی صحت کو خراب کر سکتی ہے جن میں ذیابیطس نہیں ہوتا۔
اگرچہ ذیابیطس کے ساتھ رہنے والے افراد میں!-->!-->!-->…
فلپائن کو اپنی اشتعال انگیز ی سے پیدا ہونے والے تمام نتائج کو بھگتنا ہو گا ، چائنا…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو ڈہ جون نے فلپائنی جہازوں کی جانب سے دانستہ چائنا کوسٹ گارڈ کے جہازسے ٹکرانے سے متعلق کہا کہ بدھ کے روز فلپائن نے چین!-->…
چین اور جاپان کے تعلقات کو درست سمت میں برقرار رکھنا عالمی امن کے لئے اہمیت کا…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے 20 ویں بیجنگ-ٹوکیو فورم سے ورچوئل خطاب کیا ہے۔ بد ھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل چینی صدر شی جن پھنگ اورجاپانی!-->…
چین کا انسداد غربت میں دنیا کے لیے مثالی کردار رہا ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حال ہی میں منعقدہ جی 20 سربراہ اجلاس میں “بھوک اور غربت کا خاتمہ” کے موضوع پر سربراہ اجلاس کے پہلے سیشن سے اپنے خطاب میں چینی صدر شی جن پھنگ نے!-->…
چین میں ریلوے سے سفر کرنے والوں کی ایک سال کی تعداد پہلی بار 4 ارب سے تجاوز کر گئی
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ سے ملنے والی اطلاع کے مطابق اس سال جنوری سے نومبر تک، ریلوے سے سفر کرنے والوں کی تعداد 4.08 بلین تک جا!-->…
بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹو ترقی کے نئے امکانات لا نے کے لئے تیار
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی میڈیا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یہ سال بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا گیارہواں سال ہے۔ اعلی معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو فروغ دینے کے!-->…