امریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطر
دوحہ: قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ پر اسرائیل اور حماس کا رویہ جنگ بندی کی امید دلاتا ہے۔
عرب!-->!-->!-->!-->!-->…
سال 2023 میں 11 کروڑ 73 لاکھ افراد جبری طور پر بے گھر کیے گئے، اقوام متحدہ
جنیوا: اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ برس جبری طور پر بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد میں سنگین حد تک!-->…
حزب اللہ کا راکٹوں، ڈرونز سے 9 اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
بیروت: لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے منظم حملے میں راکٹوں اور اسلحے سے لیس ڈرونز کے ذریعے اسرائیل کی 9 فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
خبرایجنسی!-->!-->!-->…