EducationNews انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 12 اکتوبر کو کیا جائے گا By editor On ستمبر 22, 2025 0 Share لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی دن نتائج اعلان کریں گے،پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں 2لاکھ سے زائد طلباء نے امتحان میں شرکت کی تھی۔ انٹرپارٹ ون کے پرچوں کی مارکنگ ابھی تک کی جا رہی ہے۔ 0 Share