کوئنزلینڈ میں ایم پاکس وائرس کی نایاب قسم کا دوسرا کیس رپورٹ
کوئنزلینڈ کے محکمۂ صحت نے ریاست کے جنوبی علاقے برسبین میں ایم پاکس وائرس کی نایاب قسم کلیڈ 1 کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے، یہ دوسرا کیس ہے جو میٹرو ساؤتھ اسپتال اور ہیلتھ ریجن میں سامنے آیا ہے۔
آسٹریلوی وزیر صحت ٹم نکولس نے ایک بیان!-->!-->!-->…