پاکستان کا تمام بھارتی پروازوں کے لئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے اپنا تازہ ترین ائر لائن نوٹس جاری کیا ہے، جس میں اعلان کیا گیا کہ وہ تمام بھارتی پروازوں کے لئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کرے گا .
جس کا اطلاق 23 اگست ، 2025 تک ہوگا۔ مقامی وقت کے!-->!-->!-->…