لاہورمیں تاریخی 8 گھنٹے موسلادھاربارش کا ریکارڈ قائم،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی متعلقہ افسران کو…

لاہور میں تقریباً 8 گھنٹے تک جاری رہنے والی موسلادھار بارش کا نیا تاریخی ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، جس میں اوسطاً 136 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ نشتر ٹاؤن میں سب سے زیادہ 178 ملی میٹر اور علامہ اقبال ٹاؤن میں 175 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی…

وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی پارٹی سیکرٹری برائے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی…

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کی ڈپٹی ہیڈ، وزیر اور پارٹی سیکرٹری برائے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن ایڈمنسٹریشن چائنا (این آر ٹی اے) ساؤ شو من کے درمیان جمعرات کو…

پاکستان کی بڑھتی آبادی نیشنل کرائسز قرار,فوری اقدامات کی ضرورت پر زور

پاکستان میں آبادی میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافے نے تعلیم، صحت اور معیشت پر دباؤ بڑھا دیا ہے، جس پر قابو پانے کےلیے حکومت نے شرح پیدائش کم کرنے کو قومی ترجیح قرار دیا ہے۔ ورلڈ پاپولیشن ڈے کے موقع پر وزارت صحت کی کانفرنس میں ماہرین اور…

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: (نیوز ڈیسک) عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3200 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 54 ہزار 7 سو روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 2744 روپے اضافے سے 3 لاکھ 4…

دانش نواز کی شاہ رُخ خان سے کہاں ملاقات ہوئی ؟ تصویرسوشل میڈیا پر وائرل

معروف پاکستانی اداکار اور ہدایت کار دانش نواز کی شاہ رخ خان کی شاہ رُخ خان سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ دانش نواز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری میں ایک تصویر شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ اس…

ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر  پہلی بار کھل کر بات

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر خاموشی توڑ دی۔ ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر پہلی بار کھل کر بات کی ہے، انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار یووراج سنگھ کی فلاحی تنظیم کے لیے لندن…

چین میں ہیٹ ویو کی وارننگ کے بعد شہریوں نے گرمی سے بچنے کیلئے نئے طریقے اپنا لیے

چین میں ہیٹ ویو کی وارننگ جاری ہونے کے بعد شہریوں نے گرمی سے بچنے کے لیے نئے طریقے اپنا لیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین میں حکام نے ملک کے مشرقی علاقوں میں شدید گرمی کے حوالے سے انتباہ جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرمی سے…

ترسیلات زر میں 26.6 فیصد اضافہ انتہائی خوش آئند ہے: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گزشتہ مالی سال میں تاریخ کی بلند ترین ترسیلات زر ریکارڈ ہونے پر اظہار تشکر کیا ہے۔ مالی سال 2024-25 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 38.3 ارب ڈالر بھیجے گئے، یہ مالی سال 24-2023…

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ اجیت دوول ہے،بھارت پاکستان میں…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کو بھارت نے پاکستان کے خلاف پالیسی کے طور پر اپنایا ہوا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ…

چینی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف کی ایئرچیف مارشل ظہیر احمد سے ملاقات، پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چینی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف جنرل وانگ گانگ نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق ایئر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں فضائی قوت،…