یورپی یونین چین کے حوالے سے زیادہ مثبت اور عملی پالیسی اپنائے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوسی) چین نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ اس کے بارے میں مثبت اور عملی پالیسی اپنائے۔ شنہوا کے مطابق یہ بات چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بدھ کو معمول کی پریس بریفنگ کے دوران یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین…

غزہ میں قیامت، اسرائیلی فضائی حملوں میں بچوں سمیت 105 افراد شہید، 530 زخمی

غزہ: (ویب ڈیسک) غزہ میں قیامت، اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹے میں اسرائیلی فضائی حملوں میں بچوں سمیت 105 افراد شہید ، 530 سے زائد زخمی ہو گئے۔ شاتی کیمپ میں ایک حملے میں 8 افراد شہید ہوئے،…

عالمی ادارہ صحت، پاکستان کا سیلاب سے قبل 13 لاکھ افراد کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی پلان تیار

اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی ) عالمی ادارہ صحت اور پاکستان نے مون سون سیلاب سے قبل 13 لاکھ افراد کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی پلان تیار کر لیا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر کے 33 اضلاع میں ہنگامی صحت امداد کی منصوبہ بندی…

انڈیکس میں 826 پوائنٹس کی کمی,ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا۔

کراچی: (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی کی لہر دم توڑگئی، ٹریڈنگ کا اختتام منفی زون سے ہوگیا کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 33…

انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ کے میچ میں پاکستان چین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ کے میچ میں پاکستان چین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان کی جانب سے شہباز حسن اور حنظلہ علی نے گول اسکور کیا۔ ہاف ٹائم تک پاکستان کو 1-0 کی برتری حاصل تھی۔ پاکستان ایونٹ میں اب تک ناقابلِ شکست…

کراچی: فلیٹ سے مردہ ملی اداکارہ حمیرا اصغر کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ

کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فلیٹ سے ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے بتایا ہے کہ لاش کا ابتدائی معائنہ کیا گیا ہے، لاش ڈی کمپوز کے ایڈوانس…

سونے کی فی تولہ قیمت میں سالانہ بنیادوں پر ایک لاکھ 8 ہزار 500 روپے اضافہ ریکارڈ

کراچی(ویب ڈیسک)ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں گزشتہ مالی سال کے دوران ایک لاکھ 8 ہزار 500 روپے اضافہ ہوا ہے، گزشتہ مالی سال 25-2024 کے اختتام پر فی تولہ قیمت 3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ…

ٹیم کو شاباش, ترقیاتی منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل کئے : مریم نواز

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ ترقیاتی منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل کئے گئے، ٹیم کو شاباش دیتی ہوں، ریکارڈ مدت میں سڑکوں کی تعمیر پر متعلقہ حکام خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے…

 کیا جیل میں ایک جلسے کا انتظام کر دیں؟عظمیٰ بخاری کا علیمہ خان کے بیان پر ردِ عمل

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا علیمہ خان کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا سارا ٹبر ملاقات کرتا ہے، بشریٰ بی بی کا ٹبر الگ ملاقات کرتا ہے، بانی کے وکیل…

مصطفیٰ کمال کا ریجنل بلڈ سینٹر اور آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ریجنل بلڈ سینٹر اور آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال کا دورہ کیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے دورہ کے دوران ریجنل بلڈ سینٹر اور آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال کی موجودہ…