چین اور کرغزستان کے درمیان تعاون تیزی سے فروغ پا رہا ہے ، چینی وزیر اعظم

ہانگ جو (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ سے چین کے شہر ہانگ جو میں کرغزستان کے وزیر اعظم ادیل بیک کاسی مالئیف نے ملاقات کی، جو پانچویں عالمی ڈیجیٹل تجارتی نمائش میں شرکت کے لیے چین میں موجود ہیں۔جمعرات کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ…

چینی صدر امریکہ کے سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ کے سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے واشنگٹن پہنچ گئے۔ شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کی واشنگٹن کے اینڈریوز ایئر فورس بیس پر آمد کے موقع پر…

چینی صدر امریکہ کے سرکاری دورے کے لیے بیجنگ سے روانہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ کے سرکاری دورے کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے روانہ ہوئے۔ صدر شی جن پھنگ کے ہمراہ جانے والوں میں ان کی اہلیہ پھنگ لی یوآن، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی…

بیجنگ ثقافتی فورم 2026 کا افتتاح

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ثقافتی ورثے اور تہذیبوں کے باہمی سیکھنے کے موضوع پر بیجنگ ثقافتی فورم 2026 کا افتتاح چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوا۔ فورم میں 44 ممالک اور خطوں سے 600 سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے…

چین امریکہ تعلقات کو آگے بڑھانے کا عملی راستہ تعمیری تزویراتی استحکام ہے ، چینی میڈیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ 23 سے 25 ستمبر تک امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے دنیا کے 39 ممالک کے 12 ہزار افراد سے کیے گئے ایک عالمی سروے کے مطابق، 75 فیصد جواب…

چین میں اعلیٰ تعلیم یافتہ آبادی 270 ملین تک پہنچ گئی، چینی وزارت تعلیم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت تعلیم کے متعلقہ حکام نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین نے دنیا کا سب سے بڑا اور اعلیٰ معیار کا تعلیمی نظام قائم کیا ہے، جس کی تعلیم تک رسائی اور مساوات کی…

چین کی بیرونی براہِ راست سرمایہ کاری میں 11.1 فیصد کا اضافہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت تجارت، قومی محکمہ شماریات اور قومی محکمہ برائے غیر ملکی زرمبادلہ نے مشترکہ طور پر 2025 میں چین کی بیرونی براہ راست سرمایہ کاری کا شماریاتی بلیٹن جاری کیا۔ بلیٹن کے مطابق، 2025 میں، چین کی بیرونی براہ راست…

نیپال کے لیے تیار کردہ ”ما زو“ کا خصوصی ورژن نیپال کے حوالے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی موسمیاتی انتظامیہ کے مطابق، بائیس ستمبر کو نیپال کے لیے تیار کردہ چینی موسمیاتی اسمارٹ وارننگ سسٹم ”ما زو“ کا خصوصی ورژن نیپال کے حوالے کر دیا گیا ۔ ”ما زو“ کا یہ خصوصی ورژن مقامی جغرافیائی ماحول، آفات کی نوعیت ،…

چین، سمندروں کو عبور کرتی ، گولنگ کی محبت کی کہانی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر، چین کے صدر شی جن پھنگ 23 سے 25 ستمبر تک امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ممالک کے درمیان تعلقات کا دارومدار عوام کے درمیان قریبی تعلق پر ہوتا ہے، اور عوام کے درمیان قریبی تعلق کا دارومدار…

رواں سال گرمیوں کی فصل کی پیداوار نے ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) نویں چائنیز فارمرز ہارویسٹ فیسٹیول کی آمد کے موقع پر چین کے صدر شی جن پھنگ نے پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے زراعت ، کسانوں اور دیہی علاقوں سے متعلق امور میں کام کرنے والے لوگوں کو تعطیلات کی مبارکباد پیش کی۔ منگل کے…