جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستان نے چین کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے ہرادیا
جونئیر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے چین کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے ہرادیا۔
عمان کے شہر مسقط میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان جونیئر ٹیم نے چین کو آؤٹ کلاس کردیا۔
پہلےکوارٹر میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں، دوسرے!-->!-->!-->!-->!-->…