کہکشاؤں کے ٹکرانے کا غیرمعمولی نظارہ عکس بند

سائنس دانوں نے 20 لاکھ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے آپس میں ٹکرانے والی کہکشاؤں کا غیر معمولی نظارہ عکس بند کیا ہے۔ سائنس دانوں کی ٹیم نے ٹکراتی ہوئی ان کہکشاؤں کا مشاہدہ زمین پر نصب سب سے طاقتورترین ٹیلی اسکوپ کا استعمال کرتے ہوئے کیا۔ …

اے آئی ٹیک سے پیشاب کا تجزیہ پھیپھڑوں کی بیماری کی تشخیص کے لیے کارگر

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت(اے آئی) کی مدد سے پیشاب کے نمونوں کا تجزیہ کرکے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پھیپھڑوں کی دائمی بیماری میں مبتلا مریضوں میں علامات ظاہر ہونے سے سات دن قبل بیماری کے اچانک بدتر صورت اختیار کرنے…

چینی بینکوں اور انٹرپرائزز کےدرمیان قرض کے معاہدوں کی کل مالیت تقریباً 400 بلین یوآن ہو گئی

بیجنگ:پیپلز بینک آف چائنا، نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن، وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی، وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی، وزارت خزانہ، وزارت زراعت اور دیہی امور، وزارت ٹرانسپورٹ ، ریاستی ملکیت کے اثاثوں کے نگرانی اور انتظامی کمیشن، اور…

آبنائے تائیوان میں امن کے تحفظ کی کلید ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہونا ہے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے امور تائیوان کے حوالے سے کہا کہ تائیوان چین کی سرزمین کا ایک ناقابل تقسیم حصہ ہے، اور یہ چین کا اندرونی معاملہ ہے۔انہوں نے کہا کہ آبنائے تائیوان میں امن و استحکام کے تحفظ کی کلید ایک چین کے…

عالمی برادری کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کے لیےتعمیری کردار ادا کرنا ہے،چین

بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال انتہائی کشیدہ ہے اور تمام متعلقہ فریقوں کو خطے میں سلامتی کے مجموعی خطرات کو…

چین کی جانب سے زمین کے انحطاط سے نمٹنے میں کامیابی

بیجنگ :چین کے قومی محکمہ برائے جنگلات نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ، جس میں چین کے صحرا کی روک تھام اور کنٹرول اور ” تھری نارتھ منصوبے” کی پیشرفت پر توجہ مرکوز کی گئی۔ چین دنیا کے سب سے سنگین صحرائی علاقے کے حامل ممالک میں سے ایک ہے۔ …

چین کے سیوےگاؤچنگ- دو 03 اور 04 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین نے پیر کی صبح 7بجکر 39 منٹ پر جیو چھوان سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر سے لانگ مارچ 2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے سیوے گاؤچنگ- 2 03 اور 04 سیٹلائٹس کامیابی سے لانچ کیے۔ سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ طے شدہ مدار میں داخل ہوئے اور…

پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلیے چین متحرک، نمائندے کی کابل میں ملاقاتیں

چین نے بڑھتی پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلیے سفارتی کوشش شروع کر دی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سینئر چینی سفارتکار اور افغانستان کیلیے چین کے خصوصی نمائندے یوژیاؤیونگ نے دورہ اسلام آباد کے فوری بعد کابل پہنچے جہاں انھوں نے افغان نائب…

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی، انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر چکا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 746 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے…

شاہ رخ خان اور سلمان خان کی ’کرن ارجن‘ نے دوبارہ ریلیز کے ریکارڈ توڑ دیے

شاہ رخ خان اور سلمان خان کی 90 کی دہائی کی بلاک بسٹر فلم ’کرن ارجن‘ کو 22 نومبر کو ری ریلیز کیا گیا، جس نے ریلیز کے پہلے دن 26 لاکھ روپے کما کر ری ریلیز کی تاریخ میں تیسرے سب سے بڑے اوپنر کا اعزاز حاصل کیا۔ اس سال ری ریلیز فلموں کا…