وزیراعظم سے سعودی وزیرسرمایہ کاری کی ملاقات، اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری عزت مآب خالد بن عبدالعزیز الفالح اور ایڈوائزر رائل کورٹ عزت مآب محمد التویجری کی عرب-اسلامک سمٹ کی سائیڈ لائینز پر ملاقات ہوئی۔
دونوں رہنماؤں نے حالیہ باہمی اقتصادی تعاون!-->!-->!-->…