چین اور امریکہ دونوں کو تصادم سے نقصان ہوگا چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) صدر شی جن پھنگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کے صدار تی انتخابات جیتنے پر مبارکباد دینے کا پیغام بھیجا ۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ چین اور امریکہ دونوں کو تعاون سے فائدہ اور تصادم سے نقصان!-->…