چین کی شہری ہوابازی کے ذریعے کارگو اور ڈاک نقل و حمل کے حجم میں سال بہ سال 13.9 فیصد اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے محکمہ شہری ہوابازی کی اطلاع کے مطابق ستمبر میں چین کی شہری ہوا بازی کی صنعت نے مجموعی طور پر 8 لاکھ ٹن کارگو اور ڈاک نقل و حمل کا انتظام کیا جو ، سال بہ سال 13.9فیصد کا اضافہ ہے اور کارگو نقل و حمل کے حجم میں…

چین ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی کانفرنس 2024 کا ہانگ چو میں انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف انٹلیکچوئل پراپرٹی کی 2024 کی عالمی انٹلیکچوئل پراپرٹی کانفرنس چین کے شہر ہانگ چو میں شروع ہوئی۔اتوار کے روز کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے…

چینی صدرکی پرابوسوبیانتوکوانڈونیشیا کی صدارت سنبھالنے پرمبارکباد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے پرابو سوبیانتو کو انڈونیشیا کے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔اتوار کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور انڈونیشیا روایتی دوست ہمسایہ ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان…

وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل وزیراعظم شہباز…

چین نے ہمیشہ انٹلیکچوئل پراپرٹی کے حقوق کے تحفظ اہمیت دی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف انٹلیکچوئل پراپرٹی کی 2024 ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی کانفرنس چین کے شہر ہانگ چو میں شروع ہوئی۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پھنگ نے کانفرنس کو اپنے تہنیتی پیغام…

چینی صدر کا حقیقی اقدامات سے آگے بڑھانے کا واضح پیغام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کے صوبہ فوجیان اور آن ہوئی کا دورہ کیا۔ فوجیان سے لے کر آن ہوئی تک، دیہی احیاء اور بیرونی دنیا کے لیے کھلے پن سے لے کر ثقافتی وراثت اور سائنسی اور تکنیکی اختراع تک، شی جن پھنگ نے موقع پر ہی…

حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کی ہلاکت پر بین الاقوامی برادری کا اظہار تعزیت

غزہ(نمائندہ خصوصی)فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کی ایگزیکٹو کمیٹی اور فلسطینی نیشنل لبریشن موومنٹ (الفتح) نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے رہنما یحییٰ سنوار کی ہلاکت پر الگ الگ تعزیتی بیانات جاری کیے۔ بیان میں اقوام متحدہ…

ٹورنگ ایوارڈ یافتہ لیسلی والینٹ کا چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ خصوصی انٹرویو

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)14 سے 26 جولائی تک بیجنگ میں 2024 کی بنیادی سائنسز پر بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر، 2010 کے ٹورنگ ایوارڈ یافتہ، اور بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپیوٹر سائنس دان لیسلی والینٹ نے بنیادی سائنس…

چین کی جی ڈی پی میں سال بہ سال 4.8 فیصد اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی معاشی کارکردگی کے حوالے سے جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ، پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی جی ڈی پی میں سال بہ سال 4.8 فیصد اضافہ ہوا۔ ترقی کی اس رفتار کا حصول کوئی…

چینی صدر کا جنگی صلاحیتوں کو بڑھانے پر زور ،فوجیوں کی جنگی صلاحیت کو مضبوط بنانا اہم ہے، شی جن پھنگ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کے راکٹ فورس کے ایک بریگیڈ کا معائنہ کرنے کے دوران اس بات پر زور دیا ہے کہ عسکری تعمیر کی اعلیٰ معیار کی ترقی اور اسٹریٹجک ڈیٹرنس اور حقیقی جنگی صلاحیتوں کو بڑھایا جائے تاکہ پارٹی اور عوام…