چین اور یوکرین کے درمیان روایتی دوستی ہے چینی وزیرخارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر درخواست پر یوکرین کے وزیر خارجہ آندرے سربیگا سے ملاقات کی۔جمعرات کے روزوانگ ای نے کہا کہ چین اور یوکرین!-->…