جولائی میں ترسیلات زر میں 48 فیصد اضافہ
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر جولائی میں 48 فیصد بڑھ کر 2 ارب 99 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ جولائی 2024 میں ترسیلات ارب 99 کروڑ!-->!-->!-->…