برکس تعاون میں مزید شراکت داروں کا خیرمقدم کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے برکس تعاون میکانزم میں شامل ہونے کے لئے ملائیشیا کی درخواست کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ برکس میکانزم کی ترقی وقت کے رجحان اور تمام ممالک کے مفادات کے مطابق ہے، جو…

کچھ جوہری ممالک سرد جنگ اور طاقتوں کے مقابلے کی ذہنیت پر قائم ہیں، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی گیارہویں جائزہ کانفرنس کی تیاری کی کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں چین کے نمائندے نے جوہری عدم پھیلاؤ کے موضوع پر کہا کہ اس وقت کچھ جوہری ممالک سرد جنگ اور طاقتوں کے مقابلے کی ذہنیت پر قائم ہیں،…

امریکی محکمہ دفاع نے چینی ویکسینز کو بدنام کرنے کے لیے غلط معلومات پھیلانے کا اعتراف کر لیا

وا شنگٹن (ویب ڈیسک) روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے ایک دستاویز میں اعتراف کیا ہے کہ اس نے چینی ویکسین کی حفاظت اور تاثیر کو کم کرنے کے لیے کورونا وائرس کی وبا کے دوران فلپائنی لوگوں کو غلط معلومات جاری کی تھیں۔فلپائن کے…

امریکہ نے چین کو دبانے کی اپنی کوششوں کو تیز کر دیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

وینٹیانے (ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے وینٹیانے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کی ہے ۔ اتوار کے روز فریقین نے چین اور امریکہ کے موجودہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور ہر سطح پر رابطے جاری رکھنے اور دونوں سربراہان…

بحیرہ جنوبی چین دنیا کے محفوظ ترین سمندری راستوں میں سے ایک ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے مشرقی ایشیاتعاون کے حوالے سے وزرائے خارجہ کی ملاقاتوں کے سلسلے میں شرکت کرتے ہوئے بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر چین کے موقف کو واضح کیا۔ اتوار کے روز وانگ ای نے کہا کہ بحیرہ جنوبی چین میں چین…

موجودہ بین الاقوامی صورتحال میں ہاٹ اسپاٹ مسائل ابھر رہے ہیں، چینی وزیر خارجہ

و ینٹیا نے (نمائندہ خصوصی) 14 ویں مشرقی ایشیا سمٹ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس وینٹیانے میں منعقد ہوا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔اتوار کے روز وانگ ای نے کہا کہ موجودہ بین الاقوامی صورتحال میں تبدیلی اور افراتفری…

سی ایم جی اور اسپین کے گروپ میڈیپرو کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط

چائنا میڈیا گروپ نے بارسلونا میں اسپین کے میڈیپرو براڈکاسٹ گروپ کے ساتھ تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔ فریقین نے میڈیا وسائل کے تبادلے، آڈیو ویژول پروگرام کی تیاری اور نئی تکنیکی جدت طرازی اور ایپلی کیشن کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق…

چائنا میڈیاگروپ اور فرانس کی قومی اولمپک اور کھیلوں کی کمیٹی تعاون کو گہرا کرنے پر متفق

بیجنگ (ویب ڈیسک) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیاگروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شیونگ نے پیرس میں فرانس نیشنل اولمپک اینڈ اسپورٹس کمیٹی کے صدر اور آئی او سی ای اسپورٹس کمیٹی کے چیئرمین لاپٹین سے ملاقات کی۔…

چین کی نئے دور میں گہری اصلاحات سے عالمی مواقع کے موضوع پر پیشہ ورانہ سیشنز کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام چین کی نئے دور میں گہری اصلاحات سے عالمی مواقع کے موضوع پر عالمی مکالمے کے سلسلے میں حال ہی میں اصلاحات اور جدت طرازی، اعلی معیار کی ترقی، اعلی ٰ سطح کے کھلے پن اور سرمایہ کاری کے ماحول کو…

نیٹو جوہری اشتراک امن اور سلامتی کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ چینی تھنک ٹینک

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن اورچائنا نیوکلیئر اسٹریٹجک پلاننگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے جنیوا میں جاری کی گئی مشترکہ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا کہ نیٹو کے ذریعہ ایشیا بحر الکاہل کے خطے میں جوہری اشتراک…