چین کی اینیمشن فلم”نیزہ 2″ کا عالمی باکس آفس 12 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی اینیمشن فلم”نیزہ 2″ کا عالمی باکس آفس 12.123 بلین یوآن سے تجاوز کر گیا اور عالمی سطح پر فلمی تاریخ کی باکس آفس فہرست میں یہ فلم ٹاپ نو میں شامل ہو گئی۔ریلیز ہونے کے بعد سے ، فلم “نیزہ 2” نے متعدد “ریکارڈ” قائم کیے

چین اور یورپ کثیر قطبی دنیا میں اہم قوتیں ہیں، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے آئرلینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سائمن ہیرس کے ساتھ بات چیت کی۔منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ گزشتہ سال چین اور آئرلینڈ نے مشترکہ طور پر سفارتی تعلقات کے قیام کی 45ویں سالگرہ

ورلڈ بینک کے تحت پاکستان میں 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری؛ وزیراعظم کا اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈ بینک کے تحت پاکستان میں 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر تشکر کا اظہار کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا ہے۔ پرائم منسٹر آفس پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے عالمی بینک کے ایگزیکٹیو

معمرچینی شہری کی زندگی بچانے پر دو پاکستانی طالب علموں کو خراج تحسین

چین کی گنان میڈیکل یونیورسٹی کے دو پاکستانی طالب علموں یوسف خان اور محمد رفیع اللہ جواد کو شنگھائی ریلوے اسٹیشن پر اچانک طبی ایمرجنسی کا شکار ہونے والے معمر شخص کی زندگی بچانے کے لئے جرات مندانہ اور فلاحی اقدامات پر سراہا گیا ہے۔ یہ

ہم کامریڈز کی طرح لڑتے ہیں، ہمارے لیے پاکستانیت سب سے اہم ہے: آرمی چیف

آرمی چیف عاصم منیر کا کہنا ہے ہمیں اپنے مذہب اور تہذیب پر فخر ہے، کبھی بھی فتنہ الخوارج کو اپنی فرسودہ سوچ ملک پر مسلط نہیں کرنے دیں گے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے پاکستان بھر کی مختلف جامعات سے آئے طلبا نے ملاقات کی۔ اس موقع پر

ورلڈ بینک کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی 20 سال بعد پاکستان آمد

ورلڈ بینک کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق وفد وزیر اعظم، وزیر خزانہ، وزیر اقتصادی امور سے ملاقات کرے گا،ورلڈ بینک کا وفد وزیر منصوبہ بندی اور توانائی سے بھی ملاقاتیں کرے گا، ملاقاتوں میں40 ارب ڈالرز

ماورا حسین کو 3 بھارتی فلمیں سائن کرنے کے بعد کیوں چھوڑنا پڑیں؟

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے انکشاف کیا کہ انہوں نے 3 بھارتی فلمیں سائن کی تھیں تاہم بعد میں انہیں چھوڑنا پڑگیا۔ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ ماورا حسین نے ایک حالیہ انٹرویو میں ان رپورٹس کے بارے میں

2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے متعلق شیکھر دھون نے کیا اعتراف کیا؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر اور چیمپئنز ٹرافی کے ایمبیسیڈر شیکھر دھون نے اعتراف کیا ہےکہ 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ہم دباؤ میں آگئے تھے۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب میں چیمپئنز ٹرافی کے ایمبیسیڈر شیکھر دھون کا بھی

خواب آپ کی ذہنی حالت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

خواب آنا سب کیلئے معمول کی بات ہے لیکن کیا خواب کسی شخص کی ذہنی صحت کے بارے میں بھی کچھ اشارہ دے سکتے ہیں؟ جی ہاں، خواب درحقیقت کسی شخص کی ذہنی صحت کے بارے میں بصیرت فراہم کر سکتے ہیں۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ خوابوں کے مواد اور کسی

امراض قلب سے بچنے کیلئے صحت مند افراد کا مثالی بلڈ پریشر کتنا ہونا چاہیے؟

بلڈ پریشر گائیڈلائنز ہر ملک میں کسی حد تک مختلف ہوتی ہے مگر کچھ عرصے پہلے ایک تحقیق میں خون کے مثالی دباؤ کا نمبر بتایا گیا ہے۔ خون کے دباؤ یا بلڈ پریشر سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ شریانوں سے کتنی مقدار میں خون گزر رہا ہے۔ ہائی