چینی بحری بیڑہ پا کستان میں منعقد ہونے والی “پیس 2025” میری ٹائم مشقوں میں شرکت کرے گا
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی فوج کی دعوت پر چینی بحری بیڑہ جو باؤتو اور گاؤ یوہو بحری جہازوں پر مشتمل ہے جو کہ فروری کے وسط میں “پیس 2025” کثیر القومی مشترکہ بحری مشقوں میں شرکت کے لیے پاکستان آئے گا۔
جمعرات کے روز چینی!-->!-->!-->…