شی زانگ میں زلزلے کے بعد امدادی کام جاری ہے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ شی زانگ خوداختیار علاقے میں آنے والے زلزلے کے بعد امدادی کام جاری ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چینی حکومت کے متعلقہ محکموں نے قومی سطح پر سیکنڈ لیول…

چینی عوام کی اسپرنگ فیسٹیول کے دوران کراس ریجنل نقل و حرکت 9 ارب تک پہنچنے کی توقع

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے اسپرنگ فیسٹیول کے دوران سفری رش پر ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ انفارمیشن کے مطابق 2025 کے اسپرنگ فیسٹیول کا سفری رش 40 دن کی مدت پر مشتمل ہو گا جو 14 جنوری کو شروع اور 22 فروری…

سی پی سی کا چین میں بدعنوانی کے خلاف جنگ میں انتہائی اہم کردار

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن (سی سی ڈی آئی) کا چین کی حکمراں جماعت میں بدعنوانی کے خلاف جنگ میں انتہائی اہم کردار ہے، جو نہ صرف نظم و ضبط کے نفاذ اور احتساب کے لئے، بلکہ پارٹی کی جامع اور…

چین کا 2029 تک بزرگوں کی دیکھ بھال کی خدمات کا نیٹ ورک بنیادی طور پر مکمل کرنے کا منصوبہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل نے حال ہی میں بزرگوں کی دیکھ بھال کی خدمات میں اصلاحات اور ترقی کو گہرا کرنے کے بارے میں رائے جاری کی ہے۔ رائے میں اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ بزرگوں کی دیکھ…

چین میں مشترکہ مارکیٹ کی تعمیر کے لیے رہنما اصولوں کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چین نے مشترکہ مارکیٹ کی تعمیر میں آزمائشی نفاذ کے لئے رہنما اصول جاری کر دئیے۔ دستاویز میں نشاندہی کی گئی ہے کہ ایک موثر ، معیاری ، منصفانہ مسابقت پر مبنی اور مکمل طور پر کھلی مشترکہ مارکیٹ کی تعمیر ،وسیع رینج میں…

برکس میں انڈونیشیا کی شمولیت پر چین کی جانب سے خوش آمدید ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انڈونیشیا کے برکس کا رکن بننے کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین انڈونیشیا کو برکس کا رکن بننے پر خوش آمدید کہتا ہے اور مبارکباد دیتا ہے۔ ایک بڑے ترقی پذیر ملک اور…

چین کی ای کامرس مارکیٹ کی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے دسمبر 2024 کا چائنا ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس جاری کیا۔ پورے سال کی ترقی کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ چین کی ای کامرس لاجسٹکس کی مارکیٹ میں مسلسل بہتری آئی، سپلائی کی صلاحیت…

چین میں زلزلہ کے باعث 95 افراد ہلاک، 130 زخمی، بڑی تعداد میں عمارتیں منہدم

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی ) چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کے شہر شیگاتسے کی ڈنگری کاؤنٹی میں منگل کی صبح 9 بج کر 5 منٹ پر6.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان ہوا اور بڑی تعداد میں عمارتیں منہدم ہو گئیں ۔ اب تک اس زلزلے میں…

چین اور امر یکہ کا اختلافات کو حل کر نے پر اتفاق

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی )چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی امور پر چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فونگ اور امریکی وزیر خزانہ ییلن کے درمیان ویڈیو کال پر رابطہ ہوا ۔ فریقین نے چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے…

بدعنوانی کے خلاف جنگ کی کوششیں بے مثال رہی ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بیسویں مرکزی کمیشن برائے انضباطی معائنہ کے چوتھے مکمل اجلاس سے اہم خطاب کیا۔ پیر کے روز صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ نئے عہد میں جامع اور سخت پارٹی گورننس کو فروغ دینے…