Browsing Category

Business

برکس نیو ڈیولپمنٹ بینک کی ترقی کے دس سال اور عالمی کردار

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جب 21جولائی 2015 میں چین کے شہر شنگھائی میں برکس نیو ڈیولپمنٹ بینک )این ڈی بی(کا قیام عمل میں آیا تو اس وقت مین اسٹریم مغربی مالیاتی برادری کا رد عمل شکوک و شبہات سے بھرپور تھا۔ دس سال بعد، نیو ڈیولپمنٹ بینک نہ صرف…

 !حبیب بینک پاکستان کا بہترین بینک قرار

یورو منی ایوارڈز فار ایکسیلینس نے ایچ بی ایل کو 2025 میں پاکستان کے بہترین بینک کا ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا ہے۔ عالمی جریدے کے مطابق حبیب بینک لمیٹڈ پاکستانی کارپوریٹس کا بہترین بینک ہونے کے ساتھ ملک کا بہترین انوسٹمنٹ بینک…

“چائنا صنعتی و سپلائی چین” عالمی صنعتوں کے لیے راستے ہموار کر رہی ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)تیسری چائنا بین الاقوامی سپلائی چین ایکسپو ختم ہو گئی۔ اس سپلائی چین ایکسپو میں 1200 نمائش کنندگان نے شرکت کی۔ موقع پر تعاون کے 6000 سے زائد معاہدوں اور منصوبوں پر دستخط ہوئے۔ نمائش کے موقع پر کثیر القومی کمپنیوں کے…

ملکی برآمدات کا حجم 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

گزشتہ مالی سال 2024-25 میں ملکی برآمدات کا حجم ایک ارب 36 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ملکی برآمدات…

 ایف بی آر کے اضافی اختیارات , کراچی اور لاہور چیمبر کی آج ہڑتال 

ایف بی آر کو دیے گئے اضافی اختیارات کے خلاف کراچی اور لاہور چیمبر کی کال پر آج ہڑتال کی جا رہی ہے جبکہ ہڑتال کے معاملے پر کاروباری برادری میں تقسیم بھی نظر آئی ہے جس سے کئی مارکیٹیں کھلی رہنے کا امکان ہے۔ حکومت اور کراچی چیمبر کے درمیان…

ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2500 روپے بڑھ گیا

ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں کئی روز کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 2500 روپے بڑھا ہے۔ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 500 روپے بڑھ کر 3…

پانچ سالوں میں “بیلٹ اینڈ روڈ” ممالک میں چین کی براہ راست سرمایہ کاری 160 ارب یو ایس ڈالر سے تجاوز…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں وزارت تجارت کے متعلقہ حکام نے بتایا کہ چودہویں پانچ سالہ منصوبے کی مدت میں ، “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں معیشت اور تجارت کے شعبے میں نتیجہ خیز ثمرات حاصل…

” 14ویں پانچ سالہ منصوبے”کے بعد سے چین میں مجموعی طور پر 7 کھرب ڈالر سے زائد غیر ملکی…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کے زیر اہتمام “14ویں پانچ سالہ منصوبے کی اعلی معیار کے ساتھ تکمیل” کے سلسلے میں ایک تھیم پریس کانفرنس میں، وزارت تجارت کے متعلقہ ذمہ دار نے کہا کہ “14ویں…

فی تولہ سونے کی قیمت میں اچانک کمی ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کمی کیساتھ 3365 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اور دس گرام…

پاکستانی سٹاک ایکسچینج میں پہلی بار ایک لاکھ 36 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 36 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث 2202 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ…