Browsing Category

Business

ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال: شفاف معیشت، زیرو ٹالرنس پالیسی کے نفاذ پر خصوصی رپورٹ

ایس آئی ایف سی کے دوسرے سال میں کرپشن، اسمگلنگ اور ٹیکس چوری کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت اور فیصلہ کن اقدامات کیے گئے۔ سیمنٹ، تمباکو، کھاد اور چینی کی صنعتوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا نفاذ کیا گیا۔ ایف بی آر کی رواں مالی…

کسٹمز آکشن سسٹم کے ذریعے اسمگلڈ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کا انکشاف

ایف بی آر حکام کی ملی بھگت سے کسٹمز آکشن نظام کے ذریعے اسمگل شدہ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے جس پر دو کسٹمز افسران کو معطل کرکے نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا۔ ایف بی آر کے کسٹمز انفورسمنٹ…

پاکستان نے ایس سی او میں ڈیجیٹل اکنامک کو آپریشن کے 12 منصوبوں پر دستخط کر دئیے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شنگھائی تعاون تنظیم کا ڈیجیٹل اکنامک فورم چین کے شہر تھیئن جن میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس فورم کے ایک اہم ایجنڈے کے طور پر، فورم میں ڈیجیٹل اکانومی میں تعاون کے متعدد منصوبوں پر دستخط کیے گئے۔ فورم میں دستخط کی تقریب…

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: (نیوز ڈیسک) عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3200 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 54 ہزار 7 سو روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 2744 روپے اضافے سے 3 لاکھ 4…

چین کے جی ڈی پی میں تقریباً 35 ٹریلین یوآن اضافہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے “14 ویں پانچ سالہ منصوبے کی اعلی معیار کی تکمیل” کے موضوع پر پہلی پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔ بد ھ کے روز چین کے قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات کے چیئرمین زنگ شان جیے…

انڈیکس میں 826 پوائنٹس کی کمی,ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا۔

کراچی: (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی کی لہر دم توڑگئی، ٹریڈنگ کا اختتام منفی زون سے ہوگیا کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 33…

عالمی معیشت اور مختلف ممالک کی ترقی کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، چینی وزیراعظم

ریو ڈی جنیرو (نیوز ڈیسک)چینی وزیر اعظم لی چھیانگ سے ڈبلیو ٹی او کی ڈائریکٹر جنرل اینگوزی اوکونجو ایوالا نے ملاقات کی۔ منگل کے روزلی چھیانگ نے کہا کہ موجودہ عالمی تجارتی صورتحال میں بڑی تبدیلیاں آئی ہیں، یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندی میں شدت…

سونے کی فی تولہ قیمت میں سالانہ بنیادوں پر ایک لاکھ 8 ہزار 500 روپے اضافہ ریکارڈ

کراچی(ویب ڈیسک)ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں گزشتہ مالی سال کے دوران ایک لاکھ 8 ہزار 500 روپے اضافہ ہوا ہے، گزشتہ مالی سال 25-2024 کے اختتام پر فی تولہ قیمت 3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ…

یورپی یونین تجارتی معاملات کا “مصالحتی کوڈ”، عالمی تجارت کے لئے بہترین حوالہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت تجارت نے یورپی یونین کی جانب سے درآمد کردہ مخصوص مشروبات کے خلاف اینٹی ڈمپنگ تحقیقات پر حتمی فیصلے کا اعلان کیا ، جس کے مطابق 5 جولائی سے یورپی یونین میں تیار کیے جانے والے درآمد شدہ مخصوص مشروبات پر پانچ سالہ…

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 3.3174 ٹریلین ڈالر تک جا پہنچے

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کے اعداد و شمار کے مطابق جون کے اختتام تک چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 3.3174 ٹریلین امریکی ڈالر تک جا پہنچے. جو مئی کے اختتام سے 32.2 ارب ڈالر یا 0.98 فیصد اضافہ ہے۔پیر کے روز چینی…