Browsing Category

Business

چینیوں کی سیکیورٹی کے بغیر سی پیک نہیں چل سکتا، حملے ناقابل قبول، چینی سفیر

اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زائی ڈونگ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سیکیورٹی سی پیک کو آگے بڑھانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،اس کے بغیریہ نہیں چل سکتا، 6 ماہ میں 2 مہلک حملے ناقابل قبول ہیں، حکومت پاکستان کو چین مخالف دہشت گردوں…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل و گیس کی قیمتیں گر گئیں کتنی کمی آئی؟

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک گرگئی ہیں اور برطانوی خام تیل برینٹ آئل 73 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام…

ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دیگا

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات ہوئی جس میں وزیرخزانہ نے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت میں اے ڈی بی کی شراکت کو سراہا۔ …

چینی پاور کمپنیوں کے واجبات کی ادائیگی میں تیزی

اسلام آباد ( رپورٹ: شہباز رانا) پاکستان نے چینی پاور کمپنیوں کے واجبات کی ادائیگی کو تیز کر دیا ہے، جس کے بعد چینی پاور کمپنیوں کے واجبات کم  ہو کر 1.4 ارب ڈالر( 391 ارب روپے) رہ گئے ہیں، پاکستان چینی پاور کمپنیوں کے واجبات کی مکمل ادائیگی…

امید ہے چین اور یورپی یونین مشترکہ طور پر مذاکرات کو آگے بڑھاتے رہیں گے, چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر تجارت وانگ ون تھاؤ نے درخواست پر یورپی کمیشن کے ایگزیکٹو نائب صدر اور تجارتی کمشنر ڈومبرووسکس کے ساتھ ایک ورچوئل کانفرنس منعقد کی جس میں چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف یورپی یونین کے اینٹی سبسڈی معاملے پر…

چین، بیلٹ اینڈ روڈ انرجی پارٹنرشپ کے رکن ممالک کی تعداد 34 ہو گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے ساحلی شہر چھنگ ڈاؤ میں بیلٹ اینڈ روڈ توانائی کے وزیروں کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا جس میں بیلٹ اینڈ روڈ گرین انرجی کوآپریشن ایکشن پلان (2024-2029) جاری کیا گیا۔جمعرات کے روز چینی…

چین، ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں منعقد ہوگی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کےریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں وزارت تجارت کے متعلقہ انچارج نے بتایا کہ ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو( سی آئی آئی ای) 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ اس سال کی سی آئی آئی ای…

چین کی مقامی  آر ایم بی غیر ملکی کرنسی مارکیٹ کے تجارتی حجم میں سال بہ سال 10.1 فیصد  کا اضافہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج نے اسٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس کی ایک پریس کانفرنس میں ڈیٹا جاری کیا جس کے مطابق پہلی تین سہ ماہیوں میں، چین کی مقامی آر ایم بی غیر ملکی زرمبادلہ کی مارکیٹ کا لین دین…

برکس تعاون کی طویل مدتی ترقی کو فروغ دینے کی کوشش کی جائے گی، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں برکس سربراہ اجلاس کے حوالے سے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ برکس سربراہ اجلاس کے دوران چینی صدر شی جن پھنگ موجودہ بین الاقوامی صورتحال، برکس…

چین، صنعتی مزدوروں کی تعلیم و تربیت میں اصلاحات کو گہرا کرنے کی آراء کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اورچین کی ریاستی کونسل نے حال ہی میں صنعتی مزدوروں کی تعلیم و تربیت میں اصلاحات کو گہرا کرنے کے بارے میں آراء نامی دستاویز جاری کی ہے۔ “آراء” میں کہا گیا ہے کہ…