Browsing Category

Business

چین کے سب سے بڑے گیس اسٹوریج مرکز میں روزانہ قدرتی گیس اسٹورج کی ریکارڈ سطح برقرار

پیٹرو چائنا کے مطابق، چین کے سب سے بڑے قدرتی گیس ذخیرہ کرنے کے مرکز یعنی سنکیانگ آئل فیلڈ کمپنی کے ہٹوبی گیس اسٹوریج نے 28 مارچ کو اس مرحلے کے آغاز سے لے کر اب تک 2 بلین کیوبک میٹر سے زیادہ گیس اسٹور کی ہے، جس میں یومیہ گیس اسٹورج کا حجم…

چین میں دنیا کی سب سے بڑی اور مکمل نئی توانائی کی صنعتی چین کا قیام

چین کا قومی یوم ماحولیات منایا گیا ۔ اس سال کا موضوع "اقتصادی اور سماجی ترقی کی جامع سبز تبدیلی کو تیز کرنا" ہے ۔اس دن کی مرکزی تقریب جنوب مشرقی چین کے صوبہ فو جیئن کے شہر سان منگ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں جامع سبز تبدیلی کے اہم…

چین کے ایکسپریس ڈلیوری بزنس کا حجم 100 ارب پارسلز سے متجاوز

چین کے قومی محکمہ ڈاک کے اعداد و شمار کے مطابق 13 اگست تک، چین کا ایکسپریس ڈلیوری بزنس کا حجم اس سال 100 ارب پارسلز سے تجاوز کر گیا ہے، یہ ہدف 2023 کی اسی مدت کے مقابلے میں 71 دن قبل ہی حاصل کر لیا گیا ہے. اس سال کے آغاز سے ، چین کی پوسٹل…

چینی ساختہ دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی آف شور آئل اینڈ گیس پلیٹ فارم کی تعمیر مکمل

چینی ساختہ دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی آف شور آئل اینڈ گیس پلیٹ فارم - مازان آئل اینڈ گیس سٹورج اینڈ ٹرانسپورٹ پلیٹ فارم کی تعمیر چین کے صوبہ شان ڈونگ کے شہر چھینگ ڈاؤ میں مکمل ہو گئی، جو چین کی جانب سے بڑے پیمانے پر آف شور آئل…

قومی بچت اسکیمز پر شرح منافع میں کمی، مختلف اسکیمز کے نئے ریٹس جاری

سینٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) کی جانب سے قومی بچت اسکیمز پر شرح منافع میں ڈیڑھ فیصد کمی کا اعلان کردیا گیا۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق قومی بچت مرکز نے تین مختلف اسکیمز پر نئی شرح کے ریٹس جاری کردیے، سیونگ اکاؤنٹس پر…

چین کا خدمات کی کھپت کو فروغ د ینے کا اعلان

بیجنگ (بزنس رپورٹ) چین کی وزارت تجارت کے معاون وزیر تھان ون ہونگ نے کہا ہے کہ چین کی وزارت تجارت متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر کھلے پن کو وسعت دینے اور صنعتوں کے فروغ سمیت دیگر پہلوؤں سے متعدد عملی اور موثر مخصوص پالیسیوں اور اقدامات متعارف…

چائنا یورپ ریلوے ایکسپریس پر چلنے والی ٹرینوں کی تعداد رواں سال 11 ہزار سے زا ئد رہی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق ، رواں سال جنوری سے جولائی تک چائنا یورپ ریلوے ایکسپریس نے مجموعی طور پر 11،403 ٹرینیں چلائیں ، جس سے 1.226 ملین ٹی ای یو سامان کی ترسیل ممکن ہوئی ، جو بالترتیب سال بہ سال…

جولائی میں ترسیلات زر میں 48 فیصد اضافہ

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر جولائی میں 48 فیصد بڑھ کر 2 ارب 99 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ جولائی 2024 میں ترسیلات ارب 99 کروڑ…

چین کے کاروباری اداروں کی کارکردگی میں بہتری کا رجحان

چائنا ایسوسی ایشن آف سمال اینڈ میڈیم سائزانٹرپرائزز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جولائی میں چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کےکاروباری اداروں کا ترقیاتی انڈیکس 88.9 رہا ، جو جون کے برابر ہے ۔میکرواکنامک انڈیکس، مارکیٹ انڈیکس،کارکردگی انڈیکس،…

چین میں سی پی آئی اور پی پی آئی کے اعداد و شمار جاری

چین کے قومی ادارہ شماریات نے جولائی 2024 کے لئے قومی سی پی آئی (کنزیومر پرائس انڈیکس) اور پی پی آئی (انڈسٹریل پروڈیوسر پرائس انڈیکس) کے اعداد و شمار جاری کیے۔جولائی میں صارفین کی طلب میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا، کچھ علاقوں میں زیادہ درجہ…